Bannu PK 87 Social Media

Bannu PK 87 Social Media

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bannu PK 87 Social Media, Government Organization, Bannu.

Photos from Bannu PK 87 Social Media's post 04/06/2026

اجتماعی کام پر ایم پی اے و ڈیڈک چیرمین حاجی زھداللہ خان کو حراج تحسین پیش کرتے
عوامی خدمت کا ایک اور سنگِ میل ✌️🇧🇫
ممبر صوبائی اسمبلی وڈیڈک چیئرمین ضلع بنوں زاہداللہ خان وزیر کی جانب سے حلقہ پی کے 99، یونین کونسل شہباز عظمت خیل میں ورکرز کی ڈیمانڈ پر ویلج عظمت کلہ کوٹکہ چیئرمین طاہر خان اور ملحقہ علاقوں کے لیے 50 KV کے دو نئے بجلی ٹرانسفارمرز پہلے ہی نصب کر دیے گئے ہیں۔
اس اہم اقدام سے پورے گاؤں میں بجلی کی فراہمی کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا ہے اور عوام کو بڑی سہولت میسر آئی ہے۔
اہلیان علاقہ نے ایم پی اے وڈیڈک چیئرمین زاہداللہ خان وزیر کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کا عزم ظاہر کیا۔
انشاءاللہ, حلقہ پی کے 99 کے ہر گاؤں میں پانی اور بجلی کے مسائل کے مستقل حل کے لیے مزید عملی اقدامات جاری رہیں گے۔

04/06/2026

"""PNA اور PDM"""
پی این اے "9 جماعتی اتحاد،، جس نے 1977 میں بھٹو کی حکومت گرائی جس کا صدر مفتی محمود تھے۔ اور مولوی مشتاق نے 1979 میں بھٹو کو پھانسی پر چڑھا دیا۔
پی ڈی ایم 13 جماعتی اتحاد،، جس نے 2022 میں عمران خان کی حکومت گرائی اور اسکا صدر مولانا فضل الرحمن تھے۔ عمران خان 3 سال سے جیل میں ہے اور ملک تباہ ہو رہا ہے۔
تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی امریکی سازش کی گئی ہمیشہ مولوی کو استعمال کیا گیا اور مقاصد حاصل کرنے کے بعد اسے ٹشو پیپر کی طرح ردی کر دیا گیا۔
Imran Khan Shah Mahmood Qureshi Shehryar Khan Afridi CM KPK Sohail Afridi Shahid Afridi Domail News Bannu News Fida Wazir

04/06/2026

لوگ علماء کرام سے نفرت نہیں کرتے بلکہ اپنی ذاتی مفادات کے حصول کے لیے اسلام کو بدنام کرنے کی پرزور مذمت کرتے

04/06/2026

شیم شیم شیم عاصم لاء

04/06/2026

ن لیگ اور پیپلز پارٹی یہ عوام کے دشمن ہیں ۔ خود کام کے دوسروں کی اچھے کاموں کو ختم کرنے کے لیے مشورے کر رہے ہیں

04/06/2026

پاکستان کا فارن ایکسچینج ریزرو سب سے کم زرداری کے دور میں 15 بلین ڈالرز، مشرف کا 18 سے 20 بلین ڈالرز، نواز شریف کا 22 جبکہ عمران خان کا 27 بلین ڈالرز تھا۔ میں عمران خان کا نمائندہ نہیں لیکن جو سچ ہے وہ بولا جائے گا، ڈاکٹر دانش

04/06/2026

دونوں جماعتوں نے منافقت میں پی ایچ ڈی کیا ہوا ہے،
پیپلز پارٹی ایک طرف تو مسلم لیگ ن پر گلگت بلتستان میں ڈکیتی کا الزام لگا رہی ہے دوسری طرف آزاد کشمیر اور بلوچستان میں دونوں جماعتوں نے مل کر حکومتیں بنا رکھی ہیں کیا یہ سیاسی منافقت نہیں؟ کیا ایسے رویوں سے سیاستدان اپنی ساکھ مجروح نہیں کر رہے؟

04/06/2026

بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان سے واپس سیدھا اسلام آباد پہنچ کر اپنی ن لیگی حکومت کے عوام دشمن بجٹ کو نئے کپڑے پہن کر، خوشبو لگا کر ووٹ دیں گے۔ صدیق جان

03/06/2026

‏خیبر پختونخوا میں کسی کی ہمت نہیں کہ وہ سہیل آفریدی کے خلاف جائے۔ جب تک عمران خان نہیں کہیں گے، تب تک سہیل آفریدی کو ہی وزیراعلیٰ ماننا پڑے گا۔ صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کی اڈیالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو۔

03/06/2026

How will Pakistan rise? We need to apply the principles of Riyasat e Madina, the ones practiced by Prophet Muhammad (Peace Be Upon Him)
#

Want your business to be the top-listed Government Service in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Bannu
765964