Saaf News Bannu

Saaf News Bannu

Share

media

02/06/2026

پی ٹی آئی کی ڈاکٹرز کے خلاف پریس کانفرنس اور ڈاکٹرز کو جواب

23/05/2026

بنوں پولیس امن کمیٹی کا پولیس لائن سے بیان جاری

23/05/2026

ایم ٹی ائی بنوں ترجمان محمد نعمان خطاب ڈویژنل پریس کلب بنوں ڈویژن کے صحافیوں کو اخوند خیل و ہنی کلہ بارکزائی میں جھڑپوں کے دوران زخمیوں اور شہداء کی تفصیلات اور ان کو دی جانے والی طبی امداد کے حوالے سے خصوصی گفتگو

23/05/2026

بنوں / لکی امن پولیس مشتکہ آپریشن یلغار
ط. لبا. ن کے ساتھ مقابلے میں زخمی ہونے کے باوجود جوانوں کے حوصلے بلند

23/05/2026

یہ تصویر ڈی ایچ کیو ہسپتال سے بھیج دیا ،میریان روڈ جھڑب میں عام شہری شہید ،،لواحقین ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچے ،
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین ، اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ،
اللہ تعالیٰ سرزمین بنوں پر اپنا حصوصی رحم فرمائے آمین ،

21/05/2026

بنوں پولیس امن کمیٹی کی طرف سے واپڈا خکام کو ورننگ جاری 👇شئیر ی کیے چہ واپڈے ول تہ وہ راسی

19/05/2026

انتظامیہ کی جانب تحصیل دتہ خیل کے دو قوم حیدر خیل،مداخیل کو 36 گھنٹے میں پورا علاقہ خالی کرنے کا حکم

19/05/2026

بریگیڈ کمانڈر اور ڈپٹی کمشنر بنوں کے ساتھ جرگہ
اقوام بنوں کے مشران نے گوڈ و بیڈ کا خاتمہ اور تمام بند سڑکیں کھولنے کا مسئلہ اٹھا دیا
بنوں پولیس کی کاروائیوں کو سراہا گیا

19/05/2026

بنوں: پوری رات اسمعیل خانی فیڈر اور غوری والا فیڈر میں بجلی غائب رہتی ہے، حتیٰ کہ فجر کی نماز کے وقت بھی لائٹ نہیں ہوتی۔
ڈی سی صاحب اس ظلم کا زمہ دار کون ہے

Want your business to be the top-listed Government Service in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Bannu