05/09/2025
Labour Office Bannu
Implementation of Various Labour Laws
05/09/2025
01/05/2025
International Labour Day
1st May 2025
International Labour Day 2025
27/09/2024
حکومت خیبر پختونخوا نے مزدور/ دیہاڑی دار/ ڈیلی ویجرز/ کنٹریکٹ ملازمین کی کم از کم اجرت 36,000 روپے ماہانہ مقرر کی ہے، جس کا اطلاق تمام صنعتی و تجارتی اداروں پر یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے عوامی ایجنڈے کے تحت اس پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر بنوں عبدالحمید خان کی سربراہی میں ایک میٹنگ کا انعقاد ہوا۔
صوبائی حکومت کے احکامات کی تعمیل کے حوالے سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر بنوں نے ضلع بنوں کے تمام صنعتی و تجارتی اداروں کے مالکان کو نوٹس جاری کیا ہے۔ اس سلسلے میں اداروں کے انسپیکشن کے دوران کم سے کم اجرت کی خلاف ورزی کے مرتکب مالکان کے خلاف 278 چالان لیبر کورٹ میں دائر کیے گئے ہیں جو زیر سماعت ہیں۔
ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ ضلع بنوں کے صنعتی و تجارتی اداروں کے مالکان کو آخری وارننگ جاری کی جاتی ہے کہ اپنے ادارے میں تمام ملازمین کو ماہ ستمبر 2024 کی تنخواہ یکم اکتوبر کو حکومت کے مقرر کردہ 36,000 روپے ادا کی جائے اور یکم جولائی 2024 سے کم تنخواہ کی بقایاجات بھی ادا کی جائیں۔
05/09/2024
05/09/2024
36000 روپے کاکم سے کم اجرت کا باقدہ مراسلہ kpk گورنمنٹ نے جاری کیا جسکا اطلاق یکم جولائ سے ہوگا
24/08/2024
سکریٹری لیبر کی ہدایت پر ، خیبر پختونخوا کے عوامی ایجنڈے کے وزیر اعلی کی ہدایت کی تعمیل میں ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر بنوں نے معائنہ کے دوران ، کم سے کم اجرت کے قانون کی خلاف ورزیوں کا پتہ چلا ، نجی سیکیورٹی کمپنیوں کے خلاف 100 سے زیادہ مقدمات لیبر کورٹ میں درج کیے گئے۔
02/05/2024
AD Labour Bannu with workers of District Bannu on Labour Day 1st May 2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bannu
28100
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
