خپل مشر
سابقہ سینٹیر باز محمد خان
TaiMoor BaZ Khan Fans
Provincial Deputy General Secretary khyber Pashtunkhwa AwamiNationalParty Provincial Deputy General Secretary khyber Pashtunkhwa
بنوں کی شان
مشر باز محمد خان
اسلام علیکم بنوں گلا
مشر بازمحمد خان ایڈووکیٹ
23/04/2026
عوامی نیشنل پارٹی کے دیرینہ کارکن محمد ابراہیم خان ٹیچر کورنمنت ہائی سکول غوریوالا بقضائے الہی فوت ہوچکے ہیں۔۔۔نماز جنازہ اج رات 9 بجے کرزین غوریوالا میں ادا کی جائی گی۔۔۔۔
21/04/2026
Shukeria aqwam e Bannu🩷🩷🩷
مشر باز محمد خان ایڈووکیٹ
کے لئے ایک جملہ
جس طرح سٹی کے اندرونی راستے سب کھول گئے۔
انشاء اللہ بہت جلد سورانی امندی والے روڈ بھی اوپن ھونگے۔
بس اتحاد قائم کرو
ایمل ولی خان کے بیانیہ کی جیت ہے۔۔
10/10/2025
صوبہ پختونخواء کی صوبائی اسمبلی میں جس کی اکثریت ہے وزیر اعلٰی کا چناو یا تبدیل کرنا ان کی پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے یا اسٹیبلشمنٹ کا اختیار یہ ایک الگ موضوع ہے۔
یہ پوسٹ ایک پیغام کے طور پر اپوزیشن کے لئے ہے کیونکہ وزیر اعلٰی کی تبدیلی کی ایک نئی بحث پھر سے ہر کسی کے زبان پر ہے اور پاور کوریڈور سے وابسطہ افراد دعوے سے کہہ رہے ہیں کہ وزیر اعلٰی اپوزیشن کا ہوگا۔
اگر اپوزیشن ایک بار پھر یہ حرکت کرکے اپنے پاوں پر کلہاڑی مارنے کا شوق رکھتی ہے تو اپنا یہ شوق پورے شوق سے پورا کرے لیکن ان کو یہ معلوم ہونا چاہیئے کہ ایک تو آپ سب کا پروپیگنڈہ نہایت کمزور ہے اور مخالف کے پروپیگنڈے کا مقابلہ بھی ٹھیک سے نہیں کر پا رہے اوپر سے اپنی سادہ اور جزباتی عوام سے مزید دوریاں بنا بیٹھوں گے۔
امید ہے ماضی کی غلطیوں سے کچھ سیکھا ہوگا۔
تیمور باز خان سابق صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bannu
