Bannu Development Authority Bannu

Bannu Development Authority Bannu

Share

Urban Area Development Authority Bannu

Photos from Bannu Development Authority Bannu's post 05/05/2026

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ پشاور کی ہدایات پر، اے ڈی سی/ ڈائریکٹر یو اے ڈی اے بنوں جناب یوسف ہارون کی قیادت اور انجینئر ایم۔ سلیمان کی نگرانی میں نئی سیوریج پائپ لائن پر کام تیزی سےجاری
"مزید برآں، آئندہ چند دنوں میں باؤنڈری وال پر کام بھی دوبارہ شروع کیا جائے گا
جبکہ پلانٹیشن ڈرائیو کا باقاعدہ آغاز بھی بہت جلد متوقع
ہے۔
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Local Government Elections & Rural Development Department KP Deputy Commissioner Bannu Bannu TownShip

Photos from Bannu Development Authority Bannu's post 29/04/2026

"جناب یوسف ہارون، اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ / ڈائریکٹر یو اے ڈی اے بنوں کی قیادت، انجینئر محمد سلیمان اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل کی نگرانی اور سپروائزر ظہور خان کی فیلڈ مانیٹرنگ میں عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے اقدامات تیزی سے جاری ہیں۔"
"عوام کو بہتر ماحول اور تفریحی سہولیات فراہم کرنے کے لیے تمام پارکس میں درج ذیل اقدامات کیے جا رہے ہیں:"
1) تمام پارکس میں ایک ایک واش روم تعمیر کر دیا گیا ہے تاکہ عوام بآسانی استعمال کر سکیں۔
2) بچوں کی سیر و تفریح کے لیے جھولے نصب کر دیے گئے ہیں اور مزید بھی لگائے جائیں گے۔
3) پارکس میں نئی بینچز نصب کر دی گئی ہیں۔
4) رات کے وقت بہتر روشنی کے لیے لائٹس بھی نصب کر دی گئی ہیں۔
"اتھارٹی اپنی موجودہ پوزیشن اور وسائل کے مطابق بھرپور کوشش کر رہی ہے کہ عوام کو بہتر ماحول فراہم کیا جائے تاکہ وہ خوشگوار زندگی بسر کر سکیں۔ ان شاء اللہ جیسے ہی اتھارٹی کی پوزیشن مزید بہتر ہوگی، مزید ترقیاتی کام بھی تیزی سے مکمل کیے جائیں گے۔" ❤️
"عوام الناس سے بھی گزارش ہے کہ یہ تمام سہولیات ہم سب کے لیے ہیں، لہٰذا ان کی حفاظت اور دیکھ بھال ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔"
"آئیں مل کر اپنے شہر اور پارکس کو صاف، محفوظ اور خوبصورت بنائیں۔" 🌿✨

Photos from Bannu Development Authority Bannu's post 28/04/2026

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ پشاور کی ہدایات پر، ڈائریکٹر یو اے ڈی اے بنوں جناب یوسف ہارون کی قیادت اور انجینئر ایم۔ سلیمان کی نگرانی میں نئی سیوریج پائپ لائن پر کام جاری
"مزید برآں، آئندہ چند دنوں میں باؤنڈری وال پر کام بھی دوبارہ شروع کیا جائے گا جبکہ پلانٹیشن ڈرائیو کا باقاعدہ آغاز بھی بہت جلد متوقع ہے۔"

Photos from Bannu Development Authority Bannu's post 28/04/2026

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ خیبر پختونخوا پشاور اور ایم ڈی یو اے ڈی ایز خیبر پختونخوا کی ہدایات کے مطابق، جناب یوسف ہارون اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ / ڈائریکٹر یو اے ڈی اے بنوں اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل انجینئر ایم۔ سلیمان کی نگرانی میں فیلڈ سرگرمیاں مؤثر انداز میں جاری ہیں۔"
پارکس میں صفائی، جھاڑیوں کی کٹائی، پودوں کو بروقت پانی دینے، نئی بینچز کی تنصیب اور مجموعی دیکھ بھال کو روزانہ کی بنیاد پر یقینی بنایا جا رہا ہے۔
روزمرہ بنیادی سرگرمیاں۔
ڈور ٹو ڈور گاربیج کلیکشن
سیوریج سسٹم کی شکایات کا بروقت ازالہ
پارکس میں شجرکاری، صفائی، مرمت اور نئی بینچز کی تنصیب
نئی سیوریج لائن کی تنصیب

Photos from Bannu Development Authority Bannu's post 22/04/2026

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ پشاور کی ہدایات پر، ڈائریکٹر یو اے ڈی اے بنوں جناب یوسف ہارون کی قیادت اور انجینئر ایم۔ سلیمان کی نگرانی میں نئی سیوریج پائپ لائن پر کام جاری۔ آج ڈائریکٹر صاحب نے خود موقع پر پہنچ کر سیوریج سسٹم کا معائنہ کیا اور معیار کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔"
Local Government Elections & Rural Development Department KP Deputy Commissioner Bannu

21/04/2026

📢 عوامی آگاہی پیغام – UADA بنوں

شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ شہر میں نئے سیوریج سسٹم پر کام تیزی سے جاری ہے۔ متعلقہ محکمہ پوری کوشش کر رہا ہے کہ منصوبہ جلد از جلد مکمل کر کے عوام کو بہتر سہولیات فراہم کی جائیں۔

اس دوران تمام معزز شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنے گھروں میں، چاہے پرانے ہوں یا نئے، سیپٹک ٹینک (Septic Tank) لازمی تعمیر کریں۔

❗ کیوں ضروری ہے؟

- ✔️ سیوریج سسٹم پر بوجھ کم ہوتا ہے
- ✔️ گندگی اور بدبو میں کمی آتی ہے
- ✔️ زیرِ زمین پانی آلودہ ہونے سے بچتا ہے
- ✔️ نکاسیٔ آب کا نظام بہتر اور دیرپا رہتا ہے
- ✔️ گلی محلوں میں صفائی کی صورتحال بہتر ہوتی ہے

📌 اہم ہدایت:

براہِ کرم بغیر سیپٹک ٹینک کے گھریلو گندے پانی کو براہِ راست لائن میں شامل نہ کریں، کیونکہ اس سے سسٹم متاثر ہو سکتا ہے۔

ہم آپ کے تعاون کے بغیر یہ نظام بہتر نہیں بنا سکتے۔
آپ کا تعاون شہر کی بہتری کے لیے نہایت ضروری ہے۔

شکریہ
UADA بنوں
fans
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Local Government Elections & Rural Development Department KP Deputy Commissioner Bannu BDA Employees & Workers Bannu Development Authority Bannu TownShip Apna Bannu

Photos from Bannu Development Authority Bannu's post 20/04/2026

جناب یوسف ہارون، اے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ / ڈائریکٹر یو اے ڈی اے بنوں کی ہدایات پر، انجینئر ایم۔ سلیمان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل کی نگرانی میں سیوریج لائن پر کام چھٹیوں کے دنوں میں بھی جاری ہے تاکہ کام کا معیار بہتر بنایا جا سکے۔"
Deputy Commissioner Bannu Local Government Elections & Rural Development Department KP Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa

Photos from Bannu Development Authority Bannu's post 14/04/2026

📢 اپڈیٹ | UADA بنوں
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا اور سیکرٹری محکمہ بلدیات، انتخابات و دیہی ترقی خیبرپختونخوا کی ہدایات،پر
جناب یوسف ہارون ڈائریکٹر اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بنوں کی نگرانی اور انجینئر محمد سلیمان ( اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل) کی سربراہی میں:
🚧 ٹاؤن شپ بنوں میں سیوریج سسٹم پر کام تیزی سے جاری ہے
✔️ سیوریج مکمل ہونے کے بعد سڑکوں کا کام شروع ہوگا
✔️ مسائل مرحلہ وار حل کیے جا رہے ہیں

🤝 عوام سے گزارش: ہر گھر میں لازمی سیپٹک ٹینک تعمیر کریں

انشاءاللہ بہتری جلد آئے گی

#سیوریج

Photos from Bannu Development Authority Bannu's post 12/04/2026

چیف سیکرٹری خیبرپختونخو اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ پشاور کی ہدایات،
نیز جناب یوسف ہارون ڈائریکٹر اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بنوں کی نگرانی میں:
انجینئر محمد سلیمان اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹیکنیکل، بنوں کی سربراہی میں کل سے ٹاؤن شپ بنوں کی اسٹریٹ نمبر 1 میں نئے سیوریج سسٹم کی پائپ لائن بچھانے کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔
🚧 اس منصوبے کے اہم مقاصد:
سیوریج کے دیرینہ مسائل کا خاتمہ
نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانا
شہریوں کو صاف اور صحت مند ماحول فراہم کرنا
UADA بنوں کی ٹیم ٹاؤن شپ میں درپیش ڈرینج مسائل کے حل کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔
انشاءاللہ بہت جلد نمایاں بہتری دیکھنے میں آئے گی۔
🤝 عوام سے اہم گزارش:
تمام شہری اپنے گھروں میں لازمی طور پر سیپٹک ٹینک (Septic Tank) تعمیر کریں تاکہ سیوریج نظام پر بوجھ کم ہو اور نکاسی آب کے مسائل مستقل بنیادوں پر حل ہو سکیں۔

Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Local Government Elections & Rural Development Department KP
Deputy Commissioner Bannu fans

Photos from Bannu Development Authority Bannu's post 09/04/2026

Today Activities UADA Bannu
جناب یوسف ہارون، ڈائریکٹر اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بنوں کی ہدایات پر سپروائزر ظہور خان کی نگرانی میں روزانہ کی بنیاد پر شہری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔

• ڈرینیج سسٹم کی بحالی
• گھر گھر کچرا اکٹھا کرنا
• پارکس میں شجرکاری اور صفائی مہم
• سینٹرل میڈیا سائیڈ کی صفائی
• سیوریج شکایات کا فوری ازالہ

یو اے ڈی اے بنوں عوام کو صاف، سرسبز اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ 🌿♻️🚧
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Local Government Elections & Rural Development Department KP
Deputy Commissioner Bannu
Meena Khan Afridi Muhammad Sulaiman
fans

Photos from Bannu Development Authority Bannu's post 08/04/2026

مسٹر یوسف ہارون ڈائریکٹر اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بنوں کی ہدایات پر روزانہ کی بنیاد پر شہری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے:
• ڈرینیج سسٹم کی بحالی
• گھر گھر کچرا اکٹھا کرنا
• پارکس میں شجرکاری اور صفائی مہم
• سینٹرل میڈیا سائیڈ کی صفائی
• سیوریج شکایات کا فوری ازالہ
بنوں عوام کو صاف، سرسبز اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ 🌿♻️🚧
Local Government Elections & Rural Development Department KP Deputy Commissioner Bannu Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Meena Khan Afridi fans

Want your business to be the top-listed Government Service in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Bannu