SirkiKhel PTI Tigers

SirkiKhel PTI Tigers

Share

PTI

Political information Please Follow Me .... All PTI Tiger's 💞

26/09/2025

لیڈر عمران کی کال پر 27 ستمبر کو پشاور میں ایک شاندار اور بڑا جلسہ ہونے جا رہا ہے۔کل صبح 10 بجے ایم پی اے جناب حاجی زاہد اللہ خان کے نگرانی میں لینک روڈ رخمن بابا ہوٹل سے پی کے نناوےpk99 کا قافلہ پشاور جلسے کیلئے روانہ ہوگا۔ اگر پی ٹی آئی سرکی خیل ٹائیگرز میں سے کوئی جانا چاہتا ہے تو ملک اسحاق نواز کے ساتھ رابطہ کرے. 03469090581

Photos from SirkiKhel PTI Tigers's post 14/09/2025

*حلقہ PK-99 کی تاریخی ورکرز میٹنگ – کاشو*

الحمدللہ! آج کاشو میں پاکستان تحریک انصاف کی ایک کامیاب اور پرجوش ورکرز میٹنگ منعقد ہوئی، جس پر حلقہ پی کے 99 کے تمام نظریاتی اور وفادار ورکرز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

یہ میٹنگ صرف ایک بیٹھک نہیں تھی، بلکہ عمران خان کی رہائی، حلقے کے حقوق، اور پارٹی کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے ورکرز کی بیداری اور شعور کا عملی اظہار تھی۔
ورکرز اور مشران نے اپنی اپنی رائے دی، اور کھل کر اظہارِ خیال کیا کہ اب خاموشی مزید ممکن نہیں۔
وقت آ چکا ہے کہ حلقے کے حقوق کے لیے اجتماعی آواز بلند کی جائے۔

میٹنگ کے اختتام پر تمام شرکاء نے متفقہ طور پر ایک اہم اور عملی فیصلہ کیا:
*حلقہ PK-99 کی تمام یونین کونسلز سے دو، دو نمائندوں پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی گئی،*
جس کا مقصد منتخب نمائندہ سے رابطہ کرکے حلقے کے مسائل اور پارٹی امور پر بات کرنا ہے۔

یہ صرف شروعات ہے…
یہ آواز اب رکے گی نہیں!
یہ ورکرز اب خاموش نہیں رہیں گے!
انشاءاللّٰہ، ہم عمران خان کے نظریے پر ڈٹ کر کھڑے ہیں۔





07/05/2025

انصاف یوتھ ونگ کے تمام ورکرز کل ڈاکٹر زین اللہ کے استقبال کیلئے بھرپور تیاری کریں
انصاف یوتھ ونگ تحصیل ڈومیل

28/11/2024

خلقہ پی کے 99 کے عہدیدران سے درخواست ھے کہ ڈاکٹر زین اللہ اور اس کے بھائی اس وقت جیل میں ہیں اس کیلئے ہر ممکن کوشش کریں تاکہ بروقت اپنے گھر پہنچ جائے اور ساتھ ہی ساتھ اس کے گھر میں بھی جائے کیونکہ ڈاکٹر زین اللہ اپنے گھر کا واحد کمانے والا تھا اس کی ہر ممکن مدد کی جائے ُُُ
پاکستان تحریک انصاف تحصیل ڈومیل
Ali Amin Khan Gandapur Imran Khan

19/07/2024

ویلڈن پاکستان تحریک انصاف
Ali Amin Khan Gandapur

23/02/2024

صوبائی صدر پاکستان یوتھ کونسل شبینہ گل وزیر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جیسا کہ اپ سب کو معلوم ہیں کہ پچھلے تین سالوں سے پاکستان تحریک انصاف پر بہت تکلیف دہ وقت گزرا ہر دن احتجاج ،روڈ بلاک، دھرنا کبھی اسلام اباد میں عمران خان کے رہائش گاہ پر کبھی زیرو پوائینٹ پر ،کبھی لنک روڈ بنوں پر ،کبھی زمان پارک پر ہر دن اس ظلم اور فسطائیت کے خلاف پارٹی لیڈرشپ اور ورکرز نکلتے تھے مگر بنی گالا دھرنا ہو یا زمان پارک دھرنا صوبائی صدر شبینہ گل وزیر ایک حاتون ہونے کے ناطے بھی انہوں نے ہر جگہ ،ہر روڈ پر دھرنے میں شرکت کی انہوں نے نہ صرف شرکت کی بلکہ انصاف یوتھ ونگ ،انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اور پاکستان یوتھ کونسل کے تنظیموں کیلئے دھرنے میں جو مشکلات ارہی تھی وہ فوراً اس کو خل کرتی تھی انہوں نے کبھی دھرنے اور احتجاج کو میس نہیں کیا میں صوبائی صدر اور نامزذ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے گزارش کرتا ہوں کہ اگر فسطائیت کا سامنا کرنے ،احتجاج میں شرکت کرنے پر ،ظلم کے سامنے کھڑے ہونے پر اگر ریزرو سیٹس ملتے ہیں تو صوبائی صدر شبینہ گل وزیر کو ریزرو سیٹ دیکر اس کو اپنا حق دیجئے اور ان تین سالہ فسطائیت ،ظلم اور جبر کا ازالہ کیا جائے۔۔۔۔۔

Mayor Israr Khan PTI
Imran Khan
Ali Muhammad Khan
Ali Amin Khan Gandapur

Want your business to be the top-listed Government Service in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Bannu