14/08/2017
ﺍﻧﺼﺎﻑ _ ﯾﻮﺗﮫ _ ﻭﻧﮓ _ ﺑﻨﻮﮞ _ ﮐﺎ _ ﺟﺸﻦ _ ﺁﺯﺍ
ﺩﯼ _ ﮐﮯ _ ﻣﻮﻗﻊ _ ﭘﺮ _ ﭖﺍﻭﺭ _ ﺷﻮ
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from EnGr haleem Malik Pti, Political Party, bannu, Bannu.
14/08/2017
ﺍﻧﺼﺎﻑ _ ﯾﻮﺗﮫ _ ﻭﻧﮓ _ ﺑﻨﻮﮞ _ ﮐﺎ _ ﺟﺸﻦ _ ﺁﺯﺍ
ﺩﯼ _ ﮐﮯ _ ﻣﻮﻗﻊ _ ﭘﺮ _ ﭖﺍﻭﺭ _ ﺷﻮ
13/08/2017
جن کے اپنے گھروں میں پاکستان کے ہیرو کی تصاویریں لگی ہوں وہ عمران خان کو لوگوں کے دلوں سے کیسے نکالیں گے
ھاھاھاھا۔۔جس نے بھی یہ ویڈیو بنائی ھے سلیوٹ ھے اسکو😂😂😂🤗🤗👍👇👇👍
12/08/2017
Newly Renovated and Upgraded Accident and Emergency Department at Ayub Teaching Hospital Abbottabad.
ایبٹ آباد ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے مناظر۔ سرکاری ہسپتالوں کی حالت بہتر بنانا اور صحت کی ہر سہولیات غریب عوام تک پہنچانا پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کی ترجیح
12/08/2017
صوبائی وزیر تعلیم مختلف سرکاری اسکولوں کا دورہ ماشاءاللہ💖۔۔۔
سمر کیمپ میں بچوں کے ساتھ مختلف کھیل میں بھی حصہ لیا، یہ ہے تبدیلی ماشاءاللہ جو خان صاحب کا KPK والو سے وعدہ کیا تھا
12/08/2017
لاہور بوہڑ والا چوک تاجر برادری مارکیٹیں دوکانیں بند کرنے کے خلاف سراپا احتجاج گو نواز گو کے نعرے
12/08/2017
پاکستان تحریک انصاف نے جنرل الیکشن 2018 کیلئے پارٹی ٹکٹ کیلئے خیبر پختون خواہ پارلیمنٹری بورڈ کا اعلان کردیا۔۔
ہم بنوں یوتھ کی طرف سے علی آمین خان کو پارلیمنٹری بورڈ کا ممبر بننے پر مبارک باد دیتے ہیں.
انصاف یوتھ ونگ بنوں
12/08/2017
14 August Celebrations are Started from Motorway Toll Plaza Wellcoming Passengers to Peshawar by Traffic Police KP. This type of activity done by first time in 70 years. Thanks to KP Police. PTI Zindabad.
12/08/2017
ستاروں پہ اب ڈالنی ہے کمند !!
سرفروشی کا وقت ہے ان پنہچا ،،
کرنا ہے انصاف کو ہر صورت بلند !
تاریکیاں ظلم کی مٹ جائیں گی،،،
سرفروشوں کا نام ہو گا ارجمند !!
کلمہ حق کا ہو جائے بول بالا،،
عمران خان کو ہے یہی بات پسند!!!
ہماری طرف سے تمام اہل وطن کو جشن آزادی کی حوشیاں مبارک ھو
دو منٹ کی خاموشی انکے لیے جو کہہ رھے تھے 10 آگست کو عمران خان نااہل ھوگا ...😂😂
ایک بھت ھی زبردست ملی نغمه
An Excellent & Very Beautiful PAF National Song
اس بچے نے وطن کے لیے اتنا خوبصوت ملی نغمہ گایا کہ آنسو آ گئے . ماشاءاللّٰہ