01/03/2026
نبھا رہا ہوں اکیلے ہی رسمِ شبیری
نہ کوفیوں سے توقع نہ ڈر یزید کا
رہبر معظم
😥💔😥💔😥💔😥
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pyara Bannu, Social service, bannu kpk, Bannu.
پیارا بنوں" ایک کمیونٹی سے چلنے والا اقدام ہے جو ضلع بنوں کی فلاح و بہبود، ثقافت اور ترقی کو فروغ دینے کے لیے وقف ہے۔ ہمارا مشن بیداری بڑھا کر، وسائل کا اشتراک بنوں کو اتحاد، امن اور خوشحالی کی جگہ بنانے کے لیے ہمارے سفر میں ہمارا ساتھ دیں۔
01/03/2026
نبھا رہا ہوں اکیلے ہی رسمِ شبیری
نہ کوفیوں سے توقع نہ ڈر یزید کا
رہبر معظم
😥💔😥💔😥💔😥
تہران کے ایک میٹرو اسٹیشن میں عوام ٹرین کے انتظار کے دوران بھی شہید سپریم لیڈر کے حق میں نعرے لگا رہی ہے۔
01/03/2026
تم جاں بحق لیکھوں وفات لیکھوں یا مردہ لیکھوں۔
دنیا خبر ہیں کہ میں غازی بھی شہید بھی ہو۔
اپ سب کو شہادت مبارک ہو
مسلمانوں کی دو عظیم لیڈر جس سے امریکہ اور اسرائیل ڈرتے ہیں ایک کو تو شہادت نصیب ہوئی اور اللہ تعالی عمران خان کی حفاظت فرمائی اور یقین مانیے کہ اگر عمران خان کو بھی کچھ ہوا تو باقی دنیا میں کوئی ایسا لیڈر نہیں ہے جو مسلمانوں کے لیے اواز اٹھائے اور مسلمانوں کے لیے سٹینڈ لیں اور پاکستان کا تو پھر بیڑا غارک ہی ہوگا اللہ نہ کریں
01/03/2026
دنیا کے سب یزید اس غم میں مر گئے
کہ سر مل گیا حسین کا بعیت نہیں ملی
ایران سوگ میں ہے۔
سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے انتقال کے اعلان کے بعد ایرانی سڑکوں پر آنسوؤں اور صدمے کے مناظر۔
-: رہبر معظم انقلاب اسلامی کی وفات پر ایران میں 40 روزہ قومی سوگ کا اعلان۔
01/03/2026
وہ مرد قلندر جس نے شہادت کا خود انتخاب کیا۔ کسی بنکر میں نہیں چھپا، کسی خفیہ مقام کا انتخاب نہیں کیا۔ ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
علی تمہاری شجاعت پہ جھومتے ہوں گے
حسین پاک نے ارشاد یہ کیا ہو گا
تمہیں خدا کی رضائیں سلام کہتی ہیں
صرف امریکہ اور ٹرمپ نہیں ، ان کی سہولتکاری کرنے والے بھی انتقام کے لیے تیار رہیں ، وہ سب بھی اس شہادت کی قیمت ادا کریں گے ، انتقام آرہا ہے ، جلد آ رہا ہے ، ایرانی میڈیا سے اعلان
وہ رو رو کر اپنے لیے شہادت کی دعائیں مانگتا تھا اور یہ ہی بہادروں اور سچھے مسلمانوں کی نشانی ہیں
جب حکمران ایماندار بہادر اور سچا مسلمان ہوتا ہے اور ظلم کے سامنے کھڑے ہو کر مسلمانوں کے لیے ڈٹے رہیں اور لڑتے لڑتے شہید ہو جائیں تو پیچھے قوم ایسی روتی ہے اللہ تعالی ایت اللہ ہمنائی کی شہادت قبول فرمائے۔امین ثم آمین