G. P .S Taji Kala Bannu

G. P .S  Taji Kala Bannu

Share

community

09/12/2025

عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو اپنے منزلیں آسمانوں میں۔

Photos from G. P .S  Taji Kala Bannu's post 16/10/2025

یہ جی پی ایس تاجی کلہ آڈہ بنوں میں بطور استاد خدمات انجام دے رہا ہے۔اس کا نام ہے حامد سرحدی ۔ یہ نہ صرف تدریسی ذمہ داریوں کو ایمانداری سے نبھاتا ہےبلکہ نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی ہمیشہ سب سے پہلے حصہ لیتا ہے۔ اس کیکوشش رہتی ہے کہ بچوں میں سیکھنے کا شوق، کردار کی مضبوطی اور معاشرتی شعور پیدا ہو۔ تعلیم اسکے لیے صرف پیشہ نہیں بلکہ ایک مقدس فریضہ ہے جسے یہ دل سے ادا کرنے کی کوشش کرتاہے

Photos from G. P .S  Taji Kala Bannu's post 29/09/2025

New Look
Trying to make our school like a home for our lovely kids.

23/04/2025

New Comers
to the home of Education

14/04/2025

New Comer👍

Photos from G. P .S  Taji Kala Bannu's post 10/04/2025

تصویری جھلکیاں
گورنمنٹ پرائمری سکول تاجی کلہ بنوں کے انمول موتی کلاسٹر سکول کو ٹاپ کرنے والے سٹوڈنٹس اور کلاس میں نمایاں پوزیشن ہولڈرز کو انعامات دئیے گئے ۔ ماشاءاللہ کلاس پنجم کے طالب علم محمد سعید نے کلاسٹر میراخیل کو ٹاپ کیا ہےاور ہمارا سر فخر سے بلند کیا۔
تاجی کلی سکول بہ منے✌️

08/04/2025

کل سے تمام گورنمنٹ سکولز معمول کے مطابق کھلے رہینگے ۔ والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کو بروقت پہچانے کی کوشش کریں ۔ شکریہ
سکول ٹائم پرائمری ۔ 7:30 تا 12:35

07/04/2025

Education is the passport to the future, for tomorrow belongs to those who prepare for it today."

06/04/2025

آپ کا اپنا سکول گورنمنٹ پرائمری سکول تاجی کلہ بنوں
آئیے اور اپنے بچوں کو ایک سٹینڈرڈ گورنمنٹ سکول میں داخل کرائیں ۔ اپنے بچوں کے مستقبل سنوارنے کے لیے ہمارے خدمات آپ کے منتظر ہیں۔تو دیر کس بات کی آج ہی اپنے نونہالوں کو داخل کرائیں ۔ نوٹ=ایڈمیشن ٹسٹ لازمی لیا جائے گا ۔ ۔انچارج سکول ھذا ۔ 03159032682
03345880287

Photos from G. P .S  Taji Kala Bannu's post 27/02/2025

Meeting held with Teaching staff for upcoming Annual Exam and upcoming session 2025,26

Want your business to be the top-listed Government Service in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Bannu