21/12/2025
ڈاکٹر کوثر اظہار
کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ و آبسٹیٹریشن
(Obstetrics & Gynecology / زچگی و نسوانیات)
تعلیمی قابلیت:
MBBS (خیبر میڈیکل کالج)
MCPS & FCPS (Obstetrics & Gynecology / زچگی و نسوانیات) – حیات آباد میڈیکل کمپلیکس، پشاور
MRCOG Part-1 (لندن، یو کے)
کلینک:
Life Care Medical & Surgical Centre
Opposite DHQ Hospital, Gate No. 2, Bannu
رابطہ نمبر:
0332 4040712
سہولیات:
24 گھنٹے طبی سہولیات
الٹراساؤنڈ اور جدید آپریشن تھیٹر
تربیت یافتہ اور خواتین دوست اسٹاف
ماہر ڈاکٹرز کی دستیابی
خصوصی مہارت:
ماں اور بچے کی مکمل دیکھ بھال (حمل سے قبل، دوران اور بعد)
نارمل اور آپریشن کے ذریعے زچگی
چھوٹے اور بڑے گائناکالوجیکل آپریشن
بانجھ پن (Infertility / بانجھ پن) کا علاج
بچہ دانی (رحم) اور انڈہ دانی (O***y / انڈہ دانی) کی رسولی
لیکوریا (سفید پانی)
ماہواری کی بے قاعدگی اور بار بار ماہواری آنا
کلینک کی اہم خصوصیات:
مریضوں کے لیے ہر وقت آسانی اور سہولت
مریضوں کو عزت، احترام اور بلا تفریق سہولت فراہم کی جاتی ہے، چاہے وہ غریب ہوں، عالمِ دین ہوں یا اسکالر
ڈاکٹر کوثر اظہار ہر مریض کو اس کی استطاعت کے مطابق بہت
05/09/2024
ارفاد میڈیکل لیبارٹری ۔
پتہ۔ المدینہ میڈیکل سنٹر ۔ نزد ڈاکٹر غلام منیر DHQ ہسپتال گیٹ نمبر 1 بنوں۔
یہاں پر ہر قسم ٹیسٹ کئے جاتے ہے ڈسکاؤنٹ ریٹ پر۔۔
نیز۔ ڈاکٹر عرفان وزیر eye سپشلسٹ ۔
ڈاکٹر خانزیب میڈیکل سپیشلسٹ جو کہ پشاور سے آتا ہے
ڈاکٹررفیع اللّٰہ جنرل سرجن
ڈاکٹر ثاقب امیں۔ معدہ اور جگر سپیشلسٹ
ڈاکٹر احمد کریم ۔ ماہر امراض ہدی جوڑ پٹھہ
کا نمبر لینے کے لئے یا معلومات کے لئے ( ارفاد میڈیکل لیبارٹری) سے ان کے دئیے گئے کنٹیکٹ نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہے۔۔
05/09/2024
ارفاد میڈیکل سنٹر۔۔
ڈاکٹر۔ احمد کریم۔ آرتھوپیڈک سرجن۔۔ اوقات کلینک۔ 3mp سے 6mp شام تک
ڈاکٹر۔ عرفان وزیر۔ امراض چشم۔۔ اوقات کلینک ۔۔ صبح سے شام تک
ڈاکٹر۔ ثاقب امیں۔ گیسٹرو ( معدہ ) جگر۔۔ اوقات کلینک۔ صبح 9 سے 12 تک۔
ڈاکٹر۔ خانزیب۔ امراض میڈیکل اور شوگر ۔۔ اوقات کلینک۔۔ صرف ہفتہ اور اتوار کو پشاور سے آتا ہے۔۔
رابطہ نمبر۔ ارفاد۔ 03319195832.... اور ۔۔03339698832۔۔
25/07/2024
انصاف میڈیکل لیب۔
Contact # 03355940265
12/07/2024
ملیریا ایک جان لیوا مرض ہے۔ خود بھی بچے اور اپنے پیاروں کو بھی بچائے۔۔ شکریہ
02/07/2024
ڈاکٹر مہتاب احمد۔
الٹراساؤنڈ اسپیشلسٹ
کلینک کلیم مارکیٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال بنوں گیٹ نمبر1
Doctor. Mehtab Ahmad
Ultrasound specialist
Clinic. Kalim market
Oppo. Gate No.1 DHQ hospital bannu
23/05/2024
آنے والے10 دنوں میں شدید گرمی کی لہر پورے ملک کو اپنے لپیٹ میں لینے والی ھے، گرمی کی درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک تجاوز کرسکتا ہیں لہذا عوام گرمی سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر ضرور اختیار کریں ۔ محکمہ موسمیات ۔
غیر ضروری گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں۔ سرکوڈھانپ کر رکھیں۔ پانی کا استعمال مناسب مقدار میں کریں اور خاص کر شدید گرمی کے موسم میں مریضوں اور بچوں کا خاص خیال رکھیں تاکہ گرمی سے بچاؤ ممکن ہوسکے اور مختلف بیماریوں سے محفوظ ہوسکے ۔ محکمہ موسمیات
23/05/2024
ہیٹ اسٹروک کیا ہے۔۔۔ اس کے علامات اور بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر ۔۔ اپنے دوستو کے ساتھ بھی شیئر کریں۔۔
12/12/2023
نزلہ زکام نے خیبرپختونخوا میں وبائی شکل اختیار کی ہے، جوکہ ذیادہ تر وایرل(Influenza Virus)انفیکشن کی وجہ سے ہے اس میں اینٹیبائوٹک ڈرپ انجکشن کا کوئی رول نہیں سادہ اینٹی ایلرجک اور پیناڈول سے 7 دن میں خود ٹھیک ہوجاتا ہے۔
1)آرام کریں,سٹیم بات لیں
2)گرم مشروبات جیسے چاۓ اور سوپ وغیرہ استعمال کریں، گرم پانی یا چائے میں ایک چینی چمچ شہد صبح شام پیئں
3) پانی زیادہ پیے
4) نیم گرم پانی میں آدھا چینی چمچ نمک ڈال کر صبح شام غرارے کریں
5) ضرورت ہو تو سادہ پینیڈال اور اینٹی ایلرجک استعمال کریں
6) نیبولایئزر اور ہیومیڈیفایر کا استعمال کریں
7) بیمار اور تندرست دونوں ماسک کا استعمال کریں اور ایک دوسرے سے فاصلہ رکھیں
طبیعت زیادہ ناساز ہونے کی صورت میں اپنے قریبی ہسپتال سے رجوع کریں
برائے مہربانی یہ پوسٹ awarnes کے لیے شیئر کریں
04/12/2023
For knowledge of people..
Share for Good health our Kids