سید مودودی رحمہ اللہ کو اپنے معاصرین پر فضیلت اور فوقیت صرف اعلیٰ علمی مقام کی وجہ سے نہیں بلکہ اس کی وجوہات میں تفقہ فی الدین کے علاوہ ان کا تقویٰ، للھیت، قران و صحیح حدیث کو اپنی تحقیق کا محور و منہج بنانا، خلفاء راشدین اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے نظام خلافت کے احیاء کے لئے بھر پور جدوجہد، فرقہ پرستی اور شخصیت پرستی سے کوسوں دور ہونا، علماء سوء کی غلیظ ترین مخالفت پر بھی صبر کا دامن نہ چھوڑنا، تحریک اسلامی کے لئے جان، مال، قلم، اور تمام صلاحیتوں کی قربانی دینا
اور تمام خصوصیات کا نچوڑ یعنی اللہ کے رنگ میں رنگ جانا،
یہی وہ وجوہات ہیں جن کی بنا پر سید مودودیؒ اپنے معاصرین سے بہت ممتاز نظر آتے ہیں، موجودہ دور کے تمام مسالک اور فرقوں میں کوئی ایک شخصیت بھی مولانا کے قد کاٹھ کا نہیں
Ji Bannu District
پیغام:آؑئیں انسانیت کو ایسے عادلانہ نظام کی طرف بلائیں جس میں کوئی انسان دوسرے انسان کا غلام نہ ہو۔
08/05/2024
جماعت اسلامی کا مقصد
19/01/2024
*اگر آپ کو درُود پاک ﷺ پڑھنے کے لئے چُن لیا گیا ھے تو جان جائیں خوش قسمتی آپکا مقدر ھے۔♥️
*منہ میٹھا کیجئے۔♥️
۔درود شریف پڑھئیے۔
سب سے افضل درودِ پاک ♥️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞
فرق
جماعت اسلامی= ⚖️= جے یو آئی ف
جےیوآئی کے لیڈر ظاہری سنن و مستحبات کے تو بڑے پابند ہوتے ہیں مثلاً داڑھی کے طول ، پگڑی کی اونچائی وغیرہ ۔ لیکن ان کا رویہ (Behaviour) اور اخلاق سنت رسول اللّٰہ سے قطعی متصادم ہوتے ہیں۔ دوسری طرف وہ حرام کا دھڑلے سے ارتکاب کرتے ہیں اور فرائض دینی جیسے امانت ، دیانت ، اقامت دین ، حدود اللّٰہ کے نفاذ کی فکر وغیرہ سے مکمل باغی اور کرپٹ دنیا پرست ہوتے ہیں۔ انکی سیاست مکمل طور پر ایک سیکولر لادین سیاست ہوتی ہے اور وہ سیکولر پارٹیوں سے فطری قربت کا میلان رکھتے ہیں بلکہ ملکی سیاسی تاریخ میں اکثر انہی کے اتحادی رہے ہیں اور نفاذ اسلام کی تحریک سے بغض و عناد کا جزبہ رکھتے چلے آئے ہیں۔
اس کے مقابلے میں
جماعت اسلامی کے بعض لیڈر اگرچہ ظاہری سنن و مستحبات کی پابندی کا اتنا خیال نہیں کرتے لیکن ان کا رویہ اور اخلاق سنت رسول اللّٰہ کی پیروی سے قریب تر ہوتا ہے۔ وہ فرائض کی ادائیگی اور حرام کے ارتکاب سے بچنے کو دین کا اصل تقاضا سمجھتے ہیں۔ دیانت ، امانت ، راستبازی ، اقامت دین کے نصب العین سے لگاؤ میں مخلص ہوتے ہیں اس لئے ذاتی و جماعتی سطح پر وہ سیاسی و مادی مفادات کو ہمیشہ ثانوی حیثیت دیتے بلکہ پس پشت ڈالتے رہتے ہیں جوکہ جماعت کی سیاسی کمزوری کی وجوہات میں سے ایک وجہ بھی بنی ہوئی ہے۔
خلاصہء کلام:
ایک خالص ریڈیکل اسلامی سیاسی تحریک ہے جس کو ووٹ دینے کا مطلب "خلافت راشدہ و مرشدہ" کا احیاء اور بے دینی کا خاتمہ ہے۔
جبکہ
#جےیوآئی مولویوں کی ایک سیکولر لادین جماعت ہے جس کو ووٹ دینا دراصل پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے چوروں کو بالواسطہ کامیاب بنانے کے مترادف ہے!
24/12/2023
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
.
.
.
.
22/12/2023
پروفیسر محمد ابراہیم خان امیرجماعت اسلامی کے پئ۔۔NA 39 اور پی کے 102 کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کررہے ہیں۔
11/12/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Bannu
