PTI Charsadda

PTI Charsadda

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Charsadda, Political Party, Bara.

Photos from PTI Charsadda's post 30/01/2026

ممبر صوبائی اسمبلی و ڈیڈک چیئرمین ضلع چارسدہ جناب افتخار اللہ جان کل بھی اور آج بھی پورا دن قائد عمران خان کی صحت کے حوالے سے، وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر پارلیمنٹرین کے ہمراہ، عمران خان کی بہنوں سے ملاقات کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سامنے دھرنے میں موجود رہے۔۔

Photos from PTI Charsadda's post 25/01/2026

قائد عمران خان صاحب، صوبائی صدر جنید اکبر خان صاحب اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی صاحب کے ہدایت پر حلقہ پی کے 64 میں سٹریٹ مومنٹ زوروشور سے جاری!!!
ممبر صوبائی اسمبلی افتخار اللہ جان کا یونین کونسل اتمانزئی میں سٹریٹ مومنٹ کے حوالے سے منعقدہ پروگرام میں شرکت۔ اس موقع پر یونین کونسل اتمانزئی کا سابق صدر شاہ حسین، ناصر خان سوشل میڈیا ہیڈ یوتھ پشاور ریجن اور تنظیمی عہدیداران اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی افتخار اللہ جان کا کہنا تھا کہ انشاء اللہ 8 فروری پہیا جام ہڑتال کے لیے تیاری پرزور طریقے سے جاری ہے اور عمران خان صاحب کے ہر قسم کال کے لیے حلقہ پی کے 64 کے کارکنان ہمہ وقت تیار ہے۔ اسٹریٹ مومنٹ کے لیے گھر گھر کمپین چلانی ہے اور بھرپور انداز میں شرکت کرنی ہے۔ انشاء اللہ عمران خان صاحب کا قافلہ ابھی کوئی نہیں روک سکتا یہ قوم ہمیشہ کی طرح اپنے لیڈر جناب عمران خان صاحب کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔

Photos from PTI Charsadda's post 24/01/2026

وعدے کی __________ تکمیل تک
حلقہ پی کے 63 یونین کونسل سرکی ٹیٹارہ مڑوندے انذر قعلہ ٹو باچاگل کورونہ روڈ کا افتتاحی پروگرام ۔

ارشدخان عمرزئی نے الیکشن کے دوران یونین کونسل سرکی ٹیٹارہ مڑوندے انذر قعلہ ٹو باچاگل کورونہ روڈ کا وعدہ کیا تھا ۔۔

اور انشاءﷲ اس پر بہت جلد کام شروع ہو جائے گا ۔۔۔
اس موقع پر اہلِ علاقہ کے عوام نے ایم پی اے ارشدخان عمرزئی کا شکریہ ادا کیا اور انے والے دنوں میں ہر قسم کے تعاون کا یقین دہانی کروائی۔۔

24/01/2026

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی اور صوبائی صدر جنید اکبر خان کی قیادت میں پشاور ریجن اسٹریٹ موومنٹ کا قافلہ بابِ مردان سے شہر میں داخل ہو چکا ہے۔ مردان پہنچنے پر وزیرِ اعلیٰ کا شاندار اور پرتپاک استقبال کیا گیا۔

ہزاروں کی تعداد میں کارکنان اور عوام نے پرجوش نعروں کے ساتھ قافلے کا استقبال کیا۔ اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا نے عمران احمد خان نیازی کے حق میں نعرے بلند کیے۔

24/01/2026

عمران احمد خان نیازی۔۔۔!!!
کارکنوں کے پُرزور مطالبے پر وزیراعلی محمد سہیل آفریدی کی نعرہ بازی

24/01/2026

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی اور صوبائی صدر جنید اکبر خان کی قیادت میں قافلہ مردان شہر میں داخل۔ کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد ریلی میں موجود ہے۔ ریلی کے شرکاء مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں۔

21/01/2026

علیمہ خان کی گفتگو 🚨
آگر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی بھی ہمت نہیں کر سکتے ہیں تو نیچے ججز کیسے کریں گے، آگر یہ ججز انصاف نہیں دے سکتے ہیں تو استعفی دے

21/01/2026

900 days of courage.

900 days of faith.

900 days of sacrifice.

900 days of resistance.

Free Imran Khan!

21/01/2026

پنجاب حکومت کی غیر آئینی پابندیوں پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل آفریدی کی بروقت مداخلت، مہنگائی کے مقابلے میں ریاستی ذمہ داری کا عملی مظاہرہ!

🔹وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر محکمہ خوراک نے اسٹریٹجک ذخائر سے 1 لاکھ 36 ہزار میٹرک ٹن گندم کی ریلیز کا آغاز کر دیا۔

🔹یہ اقدام پنجاب حکومت کی جانب سے بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندیوں کے بعد پیدا ہونے والے قیمتوں کے دباؤ اور مہنگائی سے عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے کیا گیا، جو ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔

🔹خوراک کی دستیابی کو صوبائی رکاوٹوں یا انتظامی حدود کا یرغمال نہیں بننے دیا جائے گا۔

🔹آئینِ پاکستان کا آرٹیکل 151 ملک بھر میں اشیاء کی آزادانہ نقل و حرکت کی ضمانت دیتا ہے، جس پر ہر صورت عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔

🔹اوپن مارکیٹ میں 100 کلو گندم کی قیمت 13,650 روپے تک پہنچ چکی ہے۔

🔹حکومت خیبر پختونخوا عوام کو 10,414 روپے فی 100 کلو کی رعایتی قیمت پر گندم فراہم کرے گی۔

🔹اسی طرح 20 کلو آٹا 3,020 روپے کے بجائے 2,220 روپے میں دستیاب ہوگا۔

🔹گندم کی ریلیز کا عمل مکمل شفاف اور طے شدہ طریقۂ کار کے مطابق ہوگا۔

🔹صرف مستحق فلور ملز اور مجاز ڈیلرز کو گندم فراہم کی جائے گی۔

🔹ضلع اور تحصیل سطح پر مانیٹرنگ اور فزیکل ویریفکیشن کو یقینی بنایا جائے گا۔

🔹ذخیرہ اندوزی اور سرکاری نرخوں سے تجاوز کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

🔹حکومت خیبر پختونخوا ہر حال میں اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور غریب آدمی کے مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

Photos from PTI Charsadda's post 21/01/2026

افتتاحی پروگرام
ڈیڈک چیئرمین ضلع چارسدہ و ایم پی اے افتخار اللہ جان، نے ویلج کونسل پلوسہ اورنگ آباد روڈ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔

Photos from PTI Charsadda's post 18/01/2026

عمران خان صاحب، صوبائی صدر جنید اکبر خان صاحب اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی صاحب کے احکامات پر حلقہ پی کے 63 میں سٹریٹ مومنٹ زوروشور سے جاری!!!
ممبر صوبائی اسمبلی ارشد خان عمرزئی کا ویلج کونسل خانمائی گاؤں سواتو مشوانو کلی میں ضیاء الرحمن کے رہائش گاہ میں سٹریٹ مومنٹ کے حوالے سے منعقدہ پروگرام میں شرکت۔ اس موقع پر اسدخان سمیت یونین کونسل خانمائی کے تنظیمی عہدیداران اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی ارشد خان عمرزئی کا کہنا تھا کہ انشاء اللہ 8 فروری پہیا جام ہڑتال کے لیے تیاری پرزور طریقے سے جاری ہے اور عمران خان صاحب کے ہر قسم کال کے لیے حلقہ پی کے 63 کے کارکنان ہر وقت تیار ہے۔ اسٹریٹ مومنٹ کے لیے گھر گھر کمپین چلانی ہے اور بھرپور انداز میں شرکت کرنی ہے۔ انشاء اللہ عمران خان صاحب کا قافلہ ابھی کوئی نہیں روک سکتا یہ قوم ہمیشہ کی طرح اپنے لیڈر جناب عمران خان صاحب کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Bara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address


Bara