25/10/2026
جےیوائی تحصیل بٹ خیلہ کے امیر مولانا فرہاد ایوب زگر صاحب نے آج قلنگئی میں اپنے جماعتی ساتھی جناب مفتی ذاکر صاحب کے والدِ محترم کی وفات پر ان کے ہاں تشریف لے جا کر فاتحہ خوانی کی اور اہلِ خانہ سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔