Pml-N youthwing Battagram

Pml-N youthwing Battagram

Share

یوتھ ونگ کا ہر جوان چلتا پھرتا پاکستان۔

26/12/2025

Nawab Zada Wali Muhammad Khan
Pmln Soldier's

23/12/2025

پائمال قومی اتحاد کی طرف سے کل ہونے والے احتجاجی مظاہرے کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن اور بٹگرام گروپ سمیت اقوام بٹگرام کے تمام معززین سے شرکت کی اپیل ہے۔

یہ احتجاج ظلم کے خلاف ہے اس میں بھرپور شرکت کریں اور اپنے بھائیوں کا ساتھ دیں اور بھائی چارے کا ثبوت دیں۔

23/11/2025

الیکشن کمیشن کیمپ آفس، ہری پور

23/11/2025

شیر آیا شیر

23/11/2025

نصر من اللہ و فتح قریب
آر او آفس ڈیش بورڈ رزلٹ حاضر خدمت ہے

14/10/2025

کائنات کے سب سے بڑے اینٹی اسٹیبلشمنٹ عمران خان کی آج جیل میں بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف سے گفتگو

"میں پاکستانی فوج کا وفادار ہوں۔ فوج کو پسند کرتا ہوں۔ میری فوج سے کوئی دشمنی نہیں۔ میرے خاندان کے کئی لوگ فوج میں ہیں۔"

ہم تو بار بار کہہ رہے ہیں کہ یہ پی ٹی آئی اور عمران کبھی بھی اینٹی اسٹیبلشمنٹ نہیں ہوسکتے۔ یہ پارٹی بنائی ہی اسٹیبلشمنٹ نے ہے۔ عمران تو آج بھی پچھلے دو سالوں سے منت سماجت کرتا رہتا ہے۔

13/10/2025
13/10/2025

نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے حلف لینے کیلئے اسپیکر اور ارکان اسمبلی کی جانب سے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ایس ایم عتیق کو درخواست دی گئی جس پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ راجا صاحب آپ پشاور میں ہیں، کیا معاملہ ہے؟، جس پر پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجا نے بتایا کہ علی امین نے استعفی دیا اور نئے وزیر اعلی منتخب ہو گئے ہیں۔

چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا گورنر نے استعفی منظور کیا ہے جس پر سلمان اکرم راجا نے بتایا کہ استعفے کی منظوری کی ضرورت نہیں ہے، جب دیا گیا تب سے نافذ ہو جاتا ہے۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ راجا صاحب یہ درخواست جوڈیشل سائیڈ پر ایڈمنسٹریٹو دیکھ رہے ہیں، آپ کی یہ درخواست 255 (2) کی ہے اسکو پڑھیں۔

سلمان اکرم راجان نے دلائل دیے کہ اس میں لکھا ہے اگر کوئی حلف لینے سے انکار کرے تو چیف جسٹس کسی کو بھی نامزد کر سکتا ہے، گورنر خیبر پختونخوا کو نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برادری کی سمری بھجوائی جا چکی ہے جس پر چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ اسپیکر نے گورنر کو یہ سمری کس وقت بھجوائی ہے، کوئی تحریری ثبوت ہے؟۔

سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا کہ ہم گورنر کے جواب کا انتظار نہیں کر سکتے ہیں، صوبے میں حکومت موجود نہیں ہے۔

چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا گورنر کو بھجوائی گئی سمری پر انکے جواب کا انتظار نہیں کرنا چاہیے؟ ، آئین کا آرٹیکل 255 (2) تب ہی نافذ عمل ہو گا جب کوئی حلف لینے سے انکار کرے۔

13/10/2025

نئے وزیر اعلیٰ نے وہی تقریر اُسی شور کے ساتھ کی جو گنڈاپور نے منتخب ہونے کے بعد کی تھی۔ تقریر میں خیبر پختونخوا کی ترقی اور عوام کے لیے کچھ نہیں تھا،

بلکہ روزگار، صحت، تعلیم سمیت انفراسٹرکچر پر ایک لفظ تک نہیں کہا۔ صوبے میں جاری بدامنی اور کرپشن کی سونامی کو روکنے کے لیے بھی کوئی منصوبہ بندی نہیں
بتائی گئی۔

گلا پھاڑنے، بھڑکیں مارنے، دھمکیوں دینے، اور اپوزیشن کو برا بھلا کہنے میں گنڈاپور اس کا باپ تھا، لیکن نااہلی اور ناکام حکومت کی اصطلاحیں ان پر ختم ہو رہی ہیں۔
صوبے کو مزید تباہ نہ کریں۔

سنجیدہ سیاست کریں اور اپوزیشن کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کرنے کی طرف جائیں۔
وزیراعلیٰ کو اپنا کام کرنا چاہیے جبکہ جلسے اور احتجاج جنداکبر کی ذمہ داری ہیں۔

صوبے کے وسائل احتجاجوں اور پنجاب سے روپوش ملزموں پر خرچ نہ کریں، یہ یہاں کی عوام کے ہیں۔

13/10/2025

One point agenda.
Public interest ❌
Corruption 🥁✅
عوام اور صوبہ بے شک ڈوب جائے لیکن خان کے لئے دنگا فساد کی نوکری احسن طریقے سے نبائے گا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Battagram?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Battagram