ایک حقیقت پر مبنی گفتگو
PTI Allai
The Official Page Of Pakistan Tehreek- -e- Insaf Allai
05/10/2024
اہم خبر۔۔🚨
سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کی ایف آئی آر بیرسٹر گوہر خان ، چودھری اشتیاق اے خان نے انسداد دہشت گردی کی عدالت سے ضمانت منظور کروالی
وکلاء ڈٹ گئے عمران خان کے ساتھ 💪🏻🔥
05/10/2024
محترمہ زرتاج گل کو ننگے سر ننگے پاؤں گھسیٹ کر گرفتار کر لیا گیا۔
ڈی چوک کارکنان نے آزادی کے نعروں سے سماں باندھ دیا
تاریخ گواہی دے گی حقیقی آزادی کی اس تحریک میں شوکت خانم کی اولاد قربانیاں دینے والوں میں سب سے آگے تھی۔
02/10/2024
عمران خان اب صرف پاکستان کے لیڈر نہیں بلکہ دنیائے اسلام کے لیڈر بن چکے ہیں
چودھری پرویزالٰہی
01/10/2024
پنجاب حکومت کی ٹانگیں کانپ گئیں
میانوالی میں 2 اکتوبر احتجاج کے خوف سے دفع 144 نافذ کرتے ہوئے رینجرز تعینات کردی گئ
30/09/2024
فیصل آباد کپتان کے ٹائگر لکی شاہ کے ڈیرہ پر پولیس کی بھاری نفری کاچھاپہ مقصد دو اکتوبر کے احتجاج کو ناکام بنانا احتجاج تو ہو کر رہے گا
30/09/2024
2 اکتوبر کو میانوالی، فیصل آباد اور بہاولپور، 4 اکتوبر ڈی چوک، 5 اکتوبر مینار پاکستان، عمران خان احتجاج کا پلان دے دیا۔
Well Come
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Battagram
21032
