20/05/2026
پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں سرکس لگانے کا مقصد عمران خان کی رہائی نہیں ہے بلکہ پختونخوا کے مسائل سے اپنے آپ کو بری الذمہ کروانا اور مسائل سے پہلو تہی اختیار کرنا ہے ....
(Be busy do nothing)
Awami National Party Battagram (Official)
20/05/2026
پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں سرکس لگانے کا مقصد عمران خان کی رہائی نہیں ہے بلکہ پختونخوا کے مسائل سے اپنے آپ کو بری الذمہ کروانا اور مسائل سے پہلو تہی اختیار کرنا ہے ....
(Be busy do nothing)
15/05/2026
ٹی ٹی پی، پی ٹی آئی، اور پی ٹی ایم تینوں ایک ہیں کا مطلب یہ نہیں کہ تینوں ایک گروپ ہے بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ پختون کے لئے تینوں ایک جیسے ہیں، ان کی سرپرستی ایک جگہ سے ہو رہی ہے، اور تینوں پختون مفادات کے خلاف ہیں۔
محمد شفیع
13/05/2026
🔴مرکزی صدر ایمل ولی خان کا پی ٹی آئی، پی ٹی ایم اور ٹی ٹی پی کے حوالے سے بیان حقیقت پر مبنی ہے، میاں افتخار حسین
🔴وقت نے ثابت کیا ہے کہ یہ تینوں قوتیں مختلف ناموں کے باوجود ایک ہی بیانیے اور ایک ہی سمت میں آگے بڑھ رہی ہیں
🔴پی ٹی آئی، پی ٹی ایم اور ٹی ٹی پی ہمیشہ قومی تحریک کے خلاف استعمال ہوئی ہیں اور اب بھی ان کا نشانہ عوامی نیشنل پارٹی ہی ہے
🔴جب عوامی نیشنل پارٹی نے دہشتگردوں کی آبادکاری کے خلاف آواز بلند کی اور ہمارے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے اس معاملے پر عدالت سے رجوع کیا تو پی ٹی آئی، پی ٹی ایم اور دہشتگردوں کے حامی حلقوں نے متحد ہوکر ان کے خلاف منظم مہم شروع کردی
🔴یہ طرزِ عمل خود اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ دہشتگردی کے معاملے پر ان سب کے مفادات ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں
🔴اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ دہشتگرد عناصر کیلئے سہولتکاری کی ہے
🔴دہشتگردوں کی آبادکاری اور سہولت کاری کے فیصلوں نے خیبر پختونخوا کو دوبارہ خون اور بارود کی طرف دھکیل دیا
🔴دہشتگردی صرف عوامی نیشنل پارٹی یا ایمل ولی خان کا مسئلہ نہیں، یہ پوری قوم کے امن اور مستقبل کا سوال ہے
🔴افسوسناک امر یہ ہے کہ جن قوتوں نے ماضی میں دہشتگردوں کو "اپنے لوگ" قرار دیا اور ان کی سہولت کاری کی آج وہی عناصر عوام کے سامنے خود کو معصوم ظاہر کرنے کی کوشش کررہے ہیں
🔴اے این پی نے ہمیشہ دہشتگردی، انتہاپسندی اور تشدد کی سیاست کے خلاف واضح اور دوٹوک مؤقف اپنایا ہے
🔴اے این پی نہ کبھی دہشتگردوں اور انکے حامیوں کے سامنے جھکی ہے اور نہ آئندہ جھکے گی
🔴عدم تشدد کی مزاحمت کے ساتھ قوم کے امن اور حقوق کیلئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی
| |
12/05/2026
ترند گروپ اے این پی سے اباسین ڈویژن نہ بنے کی وجہ سے نہی بھاگے تھے انکے سامنے ٹیبل پر بڑی بڑی فائلیں رکھی تھی کہ جیل جانا ہے یا پی ٹی آئی جوائین کرنا ہے تو انہوں جیل کی بجائے دوسرا راستہ چھن لیا
تحصیل بٹگرام صدر حضرت یوسف گھجبوڑوال
06/05/2026
پښتنو سرہ د بقا صرف دوہ لاری دي
:- یو دا چی ټول پښتانه بالکل غلي شي او تسلیم شي،
:- دویمہ دا چی ټول پښتانه په یو ځل، یو ځې، یو غږ په شریکه پورتہ کړي
06/05/2026
صرف اے این پی ایسی جماعت ہے جو نہ کبھی دھشت گردی میں ملوث رہی اور نہ کبھی دھ شت گر دوں کی حمایت کی ، باقی سب جماعتیں یا تو دھ شت گر دی میں ملوث رہی یا دھ شت گر دوں کی حمایت کی جبکہ سب سے زیادہ دھ شت گر دی کا شکار اے این پی رہی
محمد شفیع
25/04/2026
اے این پی کےکارکن منتخب نمائیندوں سے سوال کرےبٹگرام کےسات زیادتی کےخلاف آوازاٹھائیں، پارٹی منشور گھر گھر تک پہنچائے لیکن کسی بھی غیرضروری بحث مباحثوں سےپرہیز کریں
صدر تحصیل بٹگرام حضرت یوسف گھجبوروال
عوامی نیشنل ګوند بټګرام
23/04/2026
پختونخوا باندې د دیارلس کالو نه (PTI) مسلط کړې شوے دہ ، کہ پی ٹی آئی نہ د دیارلس کالو کارکردګۍ تپوس اوکړی نو جواب راکړي چې وفاق د صوبی حق نہ ورکوي...،،!
نو د وفاق نه به د صوبی حق څوک اخلي؟
وفاق کې د صوبی نمائندگی کولو د پارہ عوام څوک لیږلی دي ؟؟
وفاق کې د صوبی نہ د پی ٹی آئی اتہ دیرش ایم این ایز او لس پینزلس سینیٹرز څه مقصد د پارہ دي، د دوي کار څه دے، وفاق کې د صوبی نمائندګي کولو ذمہ وار څوک دي ؟؟؟
12/02/2026
سابقہ چیرمین (جمبیړه) زمونږ ډیر ګران قدرمند مشر جناب سید فرین لالا او د هغه ټولې درنې کورنۍ ته د هغه د ځوي مجیب خان د NCLEX! امتحان په ښه نمبرو سره پاس کولو مبارکی وائیو
عوامی نیشنل ګوند بټګرام
27/01/2026
بقول نیاز خان ہم تو احتجاج کے بغیر کچھ کر نہی سکتے ہے اور احتجاج سے کوئی مسلہ حل نہی ہوتا ہے بٹگرام کے دعویدار نیاز خان کو کوئی بتاسکتے ہے کہ کئی دنوں سے آپکا بٹگرام تاریکیوں میں ڈوبا ہوا ہے اگر آپ کو خبر ہو تو واپڈا والوں کےسات ٹیبل پر بیٹھ کر انکھوں میں آنکھیں ڈال کر بجلی کا مسلہ حل کرے نا یا تو آپ بھی ہماری طرح بے بس ہے اور یا چاہتے نہی کہ بٹگرام کے مظلوم عوام کو اندھیروں سے نکال سکے یوسف گجبوڑوال صدر عوامی نیشنل پارٹی تحصیل بٹگرام