Shams Pukhton SA

Call Directions Website Contact the organization

Shams Pukhton SA Humanity Development

17/07/2026

کولئی پالس پولیس بھی پنجاب پولیس کے طرزِ عمل پر چلنے لگی؟
اگر کسی بھی اہلکار نے شہری پر تشدد کیا ہے تو اس کے خلاف بلاامتیاز اور سخت قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔ عطاالرحمان کوہستانی

17/07/2026
16/07/2026

Farewell program... Cyclist Khoja Mazharuddin kept on riding even at the age of 78...

إنا لله وإنا إليه راجعونایک عہد تمام ہوا۔استادِ محترم رشید ابراہیم (چکائی بنکڈ) اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ا...
16/07/2026

إنا لله وإنا إليه راجعون

ایک عہد تمام ہوا۔
استادِ محترم رشید ابراہیم (چکائی بنکڈ) اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

اسلام آباد: پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (PTDC) کے ہیڈ آفس میں آج منیجنگ ڈائریکٹر رانا آفتاب الرحمن کی قیادت میں نی...
16/07/2026

اسلام آباد: پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (PTDC) کے ہیڈ آفس میں آج منیجنگ ڈائریکٹر رانا آفتاب الرحمن کی قیادت میں نیشنل ٹور گائیڈ ٹریننگ پروگرام کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی محی الدین وانی، سیکرٹری وزارتِ بین الصوبائی رابطہ (IPC)، تھے، جنہوں نے دیگر معزز مہمانوں کے ہمراہ کامیاب شرکاء میں نیشنل ٹور گائیڈ سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔

تقریب میں ڈاکٹر شبیر عباسی اور طاہر صاحب (سینئر ٹرینرز)، خواجہ عمران (Global Director, COTHM)، علی رضا (چیئرمین، پاکستان ٹور آپریٹرز) سمیت سیاحت کے شعبے سے تعلق رکھنے والی متعدد ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔ مقررین نے پاکستان میں پیشہ ورانہ سیاحت کے فروغ، مقامی ثقافت کے تحفظ اور تربیت یافتہ نیشنل ٹور گائیڈز کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ پروگرام ملکی سیاحت کی ترقی میں اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔

تربیتی پروگرام کی کامیاب تکمیل پر شرکاء نے اپنے اساتذہ، منتظمین، پی ٹی ڈی سی اور تمام تعاون کرنے والے اداروں کا شکریہ ادا کیا۔ اختتامی تقریب کے بعد شرکاء خوشگوار یادوں کے ساتھ اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہوگئے۔

اس موقع پر شمس جہاں شمس، سماجی کارکن اور نیشنل ٹور گائیڈ، نے تمام شرکاء اور معزز مہمانوں کو کوہستان کی قدیم ثقافت، روایات، مہمان نوازی اور بے مثال قدرتی حسن سے روشناس کرانے کے لیے موڑو میڈوز اور پالاس ویلی کے مطالعاتی و سیاحتی دورے کی میزبانی کی دعوت بھی دی۔ انہوں نے کہا کہ کوہستان پاکستان کے خوبصورت ترین مگر نسبتاً کم دریافت شدہ سیاحتی علاقوں میں شامل ہے، جسے قومی اور بین الاقوامی سطح پر متعارف کرانے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔

13/07/2026

Address

Kkh Road Rose Hotel Besham
Besham Qala
20500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shams Pukhton SA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shams Pukhton SA:

Shortcuts

Share

Category