Jamiat Youth Forum Bhakkar

Directions

Jamiat Youth Forum Bhakkar جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام
خدا کی زمیں پر خدا کا نظام

01/11/2026

مردان امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان
کی تبلیغی مرکز مردان..See More
مولانا حبیب الحق کے وفات پر تعزیت

چینوٹ:سالانہ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنسپیر طریقت رہبر شریعت ولی کامل خواجہ خواجگان حضرت مولانا خواجہ خلیل ...
30/10/2026

چینوٹ:
سالانہ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس
پیر طریقت رہبر شریعت ولی کامل خواجہ خواجگان حضرت مولانا خواجہ خلیل احمد صاحب دامت برکاتہم العالیہ
سینیئر نائب امیر جمعیت علمائے اسلام
پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا صاحبزادہ خواجہ
عزیز احمد صاحب دامت برکاتہم العالیہ
ناظم اعلٰی عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
حضرت مولانا امجد خان صاحب
امیر پنجاب جمعیت علمائے اسلام
محترم جناب سراج الحق صاحب
جماعت اسلامی
اسٹیج پر تشریف فرما ہیں

30/10/2026

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیرِ اہتمام چناب نگر کی سالانہ کانفرنس میں حضرت شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کا ایمان افروز جذبۂ خدمتِ دین، 86 سال کی عمر، طویل سفر اور ناساز طبیعت کے باوجود ختمِ نبوت اور حدیث کی خدمت کے لیے حاضری، اہلِ ایمان کے لیے ایک عظیم سبق ہے۔

اللہ تعالیٰ حضرت کی دینی خدمات کو قبول فرمائے اور صحت و عافیت کے ساتھ مزید خدمتِ دین کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

29/10/2026

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمٰن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے لیے حاضری

29/10/2026

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کو جمعیت علماء اسلام سندھ کے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمودسومرو صاحب کا جواب

29/10/2026

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کو جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی ڈجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر جناب انجنیئر ضیاء الرحمن صاحب کا جواب

29/10/2026

وزیراعظم اور صدر مولانا کے پاس تشریف لاتے ہیں، کیا وہ بھی حصہ لینے آتے ہیں؟ کامران مرتضی

مفتی محمود مرکز کے معاملے پر انتظامیہ پیچھے ہٹ گئی جے یو آئی ترجمان عبدالجلیل جان کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے مرکز کے مؤقف کو...
28/10/2026

مفتی محمود مرکز کے معاملے پر انتظامیہ پیچھے ہٹ گئی جے یو آئی ترجمان عبدالجلیل جان کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے مرکز کے مؤقف کو درست تسلیم کرلیا۔
عبدالجلیل جان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ مرکز کو کوئی نوٹس جاری نہیں کیا گیا اور نہ ہی وہاں مشکلات پیدا کرنے کا ارادہ ہے۔

28/10/2026

پشاور میں (جے یو آئی) کے سیکرٹریٹ مفتی محمود مرکز کو گرانے کا معاملہ ختم ہوگیا۔👇

28/10/2026

الحمدللہ
جمعیت علماء اسلام کے شاہین سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں
❤️❤️❤️

Address

Bhakkar Punjab
Bhakkar
30000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Youth Forum Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share