Govt. High school Daggar Shada

Call Directions Website Contact the organization

Govt. High school Daggar Shada ہمارے گورنمنٹ ادارے ، ان میں موجود معلمین کرام تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کو اولین ترجیح دیتے ہیں ۔۔۔۔ ۔۔ 🌹🌹

26/08/2026

Mehfil e Eid milad un Nabi (S.A.W)

25/08/2026

Ist Day after summer vacation
welcome by Sr. Head master and staff of GHS Daggar Shada

23/08/2026
محترم والدین اور عزیز طلباء انشاء اللہ کل 24 اگست سے سکول اوپن ہو رہا ہے کمروں اور سکول کی مکمل صفائی ہو چکی ہےسکول کے ا...
23/08/2026

محترم والدین اور عزیز طلباء
انشاء اللہ کل 24 اگست سے سکول اوپن ہو رہا ہے
کمروں اور سکول کی مکمل صفائی ہو چکی ہے
سکول کے اوقات کار
8 بجے سے 1:30 ہوں گے

منجانب:ـ
سینئر ہیڈ ماسٹر و جملہ اسٹاف
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ڈگر شادہ

الحمد و للہ ثمہ الحمد و للہ
06/08/2026

الحمد و للہ
ثمہ الحمد و للہ

ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو
27/07/2026

ماشاءاللہ
بہت بہت مبارک ہو

اسلام وعلیکممحترم والدین کرام بچوں کے داخلے کے سلسلے میں درکار فارم 'ب' کے مسئلے کو حل کرنے کی خاطر کل انشاء اللہ 'نادرا...
19/04/2026

اسلام وعلیکم
محترم والدین کرام بچوں کے داخلے کے سلسلے میں درکار فارم 'ب' کے مسئلے کو حل کرنے کی خاطر کل انشاء اللہ 'نادرا' کی ٹیم سکول میں آ رہی ہے لہذا وقت پر پہنچ کر اپنے بچوں کے فارم 'ب'بنوائیں

افغانستان بارڈر پر پاک آرمی کے شہید جوان اور گورنمنٹ ہائی سکول ڈگر شادہ کے سابقہ طالب علم محمد قدیر بھٹی کی نمازِ جنازہ ...
02/03/2026

افغانستان بارڈر پر پاک آرمی کے شہید جوان اور گورنمنٹ ہائی سکول ڈگر شادہ کے سابقہ طالب علم محمد قدیر بھٹی کی نمازِ جنازہ ادا کردی گی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی شرکت۔

نمازِ جنازہ سید والا ڈگر شادا میں ادا کی گئی، جہاں علاقہ مکینوں، معززین، ضلعی انتظامیہ , سیاسی شخصیات اور سیکیورٹی اداروں کے افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اللہ تعالیٰ صدقہ محمد و آل محمد علیہ سلام قدیر بھٹی کی کامل بخشش فرمائے اور اس کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین
دعا گو: محمد رمضان چھینہ
گورنمنٹ ہائی اسکول ڈگر شادہ

30/01/2026

*گورنمنٹ ہائی سکول ڈگر شادا*
میں سینئر ہیڈ ماسٹر ملک ظفر اقبال پودوں کی کانٹ چھانٹ کرتے نظر ائے ایک افیسر ہو کے اس طرح کے کام کرنا ہمارے لیے ایک عملی مثال بن جاتا ہے کہ اپنے ہاتھ سے کام کرنے میں کوئی عار نہیں ہمارے ڈیپارٹمنٹ کو بھی ایسے ہی افیسرز کی ضرورت ہے جو اپنے ڈیپارٹمنٹ کے لیے عملی نمونہ بنیں تاکہ ہمارے سرکاری سکول مزید بھی معیاری ہو سکیں
Salute to you Sir 🥰
سرکاری سکول ___ معیاری سکول

Address

Bhakkar
6884

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. High school Daggar Shada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Govt. High school Daggar Shada:

Shortcuts

Share