JI Youth District Bhakkar

Call Directions Website

JI Youth District Bhakkar transformation of Pakistan into an Islamic state, governed by Sharia law, through a gradual legal, and political process.

08/08/2026
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر پاکستان بھر کی طرح بھکر شہر میں بھی بدترین مہنگائی، پٹرول، بجلی او...
19/06/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر پاکستان بھر کی طرح بھکر شہر میں بھی بدترین مہنگائی، پٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف گنگ گیٹ بھکر میں بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

مظاہرے سے جناب عبدالوہاب خان نیازی (ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی شمالی پنجاب)، جناب سید افتخار حسین شاہ (امیر جماعت اسلامی ضلع بھکر)، جناب ڈاکٹر نثار احمد ملک، جناب نوید احسن نیاز اور جناب رستم علی ساقی نے خطاب کیا۔ مقررین نے کہا کہ مہنگائی نے عوام کی زندگی کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے اور حکومت عوام کو فوری ریلیف فراہم کرے۔

جماعت اسلامی کا مطالبہ ہے کہ پٹرول کی قیمت 225 روپے فی لیٹر مقرر کی جائے، بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی کی جائے اور گیس کے بڑھتے ہوئے نرخ واپس لیے جائیں تاکہ عوام کو حقیقی ریلیف مل سکے۔

جماعت اسلامی عوام کے حقوق کی اس جدوجہد کو ہر سطح پر جاری رکھے گی۔


انشاء اللہ 25 جنوری کو  حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان بھکر جلسہ عام سے خطاب کریں گے
30/12/2025

انشاء اللہ 25 جنوری کو حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان بھکر جلسہ عام سے خطاب کریں گے

محترم جناب مجاہد نصر اللہ خان ایڈوکیٹ صاحب صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع بھکر نے 2 روزہ  لیڈر شپ کیمپ میں آنے والے معزز مہما...
27/12/2025

محترم جناب مجاہد نصر اللہ خان ایڈوکیٹ صاحب صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع بھکر نے 2 روزہ لیڈر شپ کیمپ میں آنے والے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کیا


محترم جناب سید افتخار حسین شاہ امیر جماعت اسلامی ضلع بھکر 2روزہ یوتھ لیڈرشپ کیمپ میں  شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے
27/12/2025

محترم جناب سید افتخار حسین شاہ امیر جماعت اسلامی ضلع بھکر 2روزہ یوتھ لیڈرشپ کیمپ میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے


Address

Bhakkar

Telephone

+923457646601

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Youth District Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share