Bhakkar بھکر

Directions

Bhakkar بھکر That page is helpul to insure Bhakkar History
and You will also get latest news about Bhakkar

پاکستان کرکٹ ٹیم میں آپ کو کون سا کھلاڑی ایسا لگتا ہے جو بالکل بھی مغرور یا گھمنڈی نہیں ہے؟کمنٹ میں بتائیں
03/10/2026

پاکستان کرکٹ ٹیم میں آپ کو کون سا کھلاڑی ایسا لگتا ہے جو بالکل بھی مغرور یا گھمنڈی نہیں ہے؟
کمنٹ میں بتائیں

25/09/2026

بھکر شہر اور گردونواح میں موسلا دھار بارش

ضلع بھکر میں اپنے کاروبار کو دیں ایک نئی پہچان! کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی پروڈکٹ یا سروس ضلع بھکر کے ہزاروں لوگوں تک پہن...
20/09/2026

ضلع بھکر میں اپنے کاروبار کو دیں ایک نئی پہچان!
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی پروڈکٹ یا سروس ضلع بھکر کے ہزاروں لوگوں تک پہنچے؟
چاہے آپ کا بزنس چھوٹا ہو یا بڑا، ہوم بیسڈ ہو یا کوئی باقاعدہ برانڈ—ہماری بہترین اور مؤثر پروموشنل سروسز کے ذریعے آپ اپنے کاروبار کو ہر گھر تک پہنچا سکتے ہیں۔

کوئی بھی بزنس ہو—پروموشن ہم کریں گے!
* **فیشن و بیوٹی:** کپڑے، جوتے، بیوٹی سیلون اور میک اپ سروسز
* **کھانے پینے کے مراکز:** ریسٹورنٹس، کیفے، ہوٹل اور ہوم شیف
* **تعلیم و صحت:** اکیڈمیز، ٹیوشن سینٹرز، کلینکس اور لیبارٹریز
* **املاک و گاڑیاں:** پراپرٹی، پلاٹ، گاڑیاں اور بائیکس
* **ٹیکنالوجی و فٹنس:** موبائلز، الیکٹرانکس، جم اور ویلنس سینٹرز
* **خصوصی پیشکشیں:** افتتاح، جابز، ڈسکاؤنٹس اور محدود مدت کی آفرز
**ہماری سروسز کیوں منتخب کریں؟**
* **مقامی رسائی (Local Reach):** ضلع بھکر کی حقیقی اور زیادہ سے زیادہ آڈینس تک رسائی۔
* **پرکشش ڈیزائننگ:** خوبصورت اور توجہ حاصل کرنے والی پوسٹس۔
* **مناسب ترین ریٹس:** ہر قسم کے بجٹ کے لیے بہترین اور مناسب پیکجز۔
* **بہترین نتائج:** زیادہ سے زیادہ گاہکوں کا رابطہ اور سیلز میں اضافہ۔
اپنے کاروبار کو محدود نہ رکھیں، آج ہی بھکر کے کونے کونے تک پہنچائیں!
📩 **پروموشن کروانے کے لیے ابھی ہمارے پیج پر Inbox کریں یا نیچے "PROMOTE" کمنٹ کریں۔**
ہم آپ سے فوراً رابطہ کر کے مکمل تفصیلات اور پیکجز فراہم کریں گے۔ 🤝

20/09/2026

*بھکر رپورٹنگ
یہ کوئی ریلوے اسٹیشن نہیں یا یہ کوئی بھکاری نہیں اور نہ ہی یہ لوگ خانہ بدوش ہیں یہ تو وہ مجبور لوگ ہیں جو اپنے بیمار مریضوں کے ساتھ ان کی تیمارداری یا ان کی حفاظت کے لیے ائے ہوئے ہیں۔

بھکر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں مریضوں کے لواحقین کے لیے قائم پناہ گاہ بند مشکلات میں اضافہ
بھکر پناہ گاہ بند ہونے کے باعث دور دراز سے آنے والے مریضوں کے لواحقین کو شدید مشکلات کا سامنا

بھکر مناسب رہائش گاہ میسر نہ ہونے پر مریضوں کے لواحقین کو سڑکوں اور کھلے مقامات پر رات گزارنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے

بھکر مریضوں کے لواحقین کے لیے پناہ گاہ کی سہولت فوری بحال کرنے کا مطالبہ
بھکر شہریوں کا کہنا ہے کہ ہسپتال آنے والے مستحق اور دور دراز کے لواحقین کے لیے محفوظ اور مناسب جگہ کا انتظام ضروری ہے

بھکر عوامی حلقوں کا سی ای او ہیلتھ، ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال اور ڈپٹی کمشنر بھکر سے مسئلے کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

بھکر شہریوں کی وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے بھی پناہ گاہ کی سہولت بحال کرنے اور مسئلہ فوری حل کرنے کی اپیل۔

11/09/2026
11/09/2026

🚍: سرگودھا، ساہیوال، فیصل آباد، لاہور، مظفر گڑھ، راولپنڈی، جھنگ، بہاولپور، رحیم یار خان اور اٹک کو مزید الیکٹروبسیں ملیں گی

🚍: بھکر،حافظ آباد، خانیوال، چنیوٹ،لیہ، اوکاڑہ،سیالکوٹ، مری، گجرات اور شیخوپورہ میں بھی اضافی الیکٹروبسیں چلائی جائیں گی

🚍: منڈی بہاؤالدین، وہاڑی، قصور، لودھراں، ننکانہ صاحب، نارووال، گوجرانوالہ اور ملتان میں مزید بسیں فراہم کی جائیں گی

04/09/2026

ضروری اعلان — بھکر شہر

اگر بھکر شہر میں کسی دکاندار یا کاروباری شخص کو کریانہ سٹور یا کہیں بھی کسی بھی جگہ کام کرنے کے لیے لڑکے کی ضرورت ہو تو براہِ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں۔

Contact: 0310-7582347

آپ کے تعاون کا بہت شکریہ۔

راولپنڈی سے ملتان جانے والی 128ڈاون مہر ایکسپریس اپنے پہلے سٹاپ گولڑہ شریف جنکشن پر بری طرح پٹری سے اتر گئی
02/09/2026

راولپنڈی سے ملتان جانے والی 128ڈاون مہر ایکسپریس اپنے پہلے سٹاپ گولڑہ شریف جنکشن پر بری طرح پٹری سے اتر گئی

Address

Bhakkar
30000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhakkar بھکر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share