حکومتِ پنجاب کی پالیسی کے مطابق اراضی ریکارڈ سنٹر بروز جمعہ اور ہفتہ بند رہے گا۔
لہٰذا تمام مالکانِ اراضی جنہیں فردات یا دیگر اراضی سے متعلقہ دستاویزات درکار ہوں، وہ اپنے متعلقہ دہی مرکز مال سے اپنے پٹواری کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں۔
محکمہ مال ہمہ وقت اپنے سائلین کی خدمت کے لیے کوشاں ہے۔
Dehi Markz Mall Bhalwal
دیہی مراکز مال تحصیل بھلوال ضلع سرگودھا
30/08/2025
حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں محکمہ مال تحصیل بھلوال کے پٹواریان و گرداوران نے تحصیل کوٹمومن ضلع سرگودھا میں سیلاب 2025 کے دوران اپنی ڈیوٹی 24/7 سر انجام دی۔
عملہ نے انتھک کوششوں سے سیلاب سے متعلق اعلانات ، نقل مکانی اور کھانے پینے اور خیموں کی ضروریات فراہم کرنے میں مدد کی۔۔
Deputy Commissioner Sargodha
Provincial Disaster Management Authority, Government of Punjab
Board of Revenue, Punjab
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif
06/11/2024
بھلوال: آج میونسپل کمیٹی بھلوال میں
جناب اسسٹنٹ کمشنر بھلوال سعد بن خالد صاحب کی سربراہی میں تحصیل بھلوال کے جملہ نمبرداران کنونشن منعقد ہوا۔۔۔۔
06/11/2024
قیصر عباس نائب تحصیلدار
قانونگوئی بھلوال-II تعینات۔۔
06/11/2024
مہر احسن شہزاد ہرل تحصیلدار بھلوال تعینات۔۔
11/09/2024
رانا محمد ندیم تحصیلدار بھلوال تعینات۔۔۔
30/08/2024
ہم جناب چوہدری امان گوندل صاحب
کو تحصیلدار پرموٹ ہونے پر مبارک باد پیش
کرتے ہیں
منجانب: انجمن پٹواریان تحصیل بھلوال
10/08/2024
بھلوال : ریونیو فیلڈ سٹاف تحصیل بھلوال
صدر انجمن پٹواریان تحصیل بھلوال
حسنات حسین سندرانہ
جنرل سیکرٹری مہر کاشف امیر آرئیں نے اپنے دست مبارک سے پٹوار خانہ کے احاطہ میں پودے لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
اس موقع پر محمد قیصر عباس پٹواری ملک طاہر عباس پٹواری محمد جہانزیب ریاض پٹواری محمد عاصم پٹواری فیصل چدھڑ پٹواری عدنان پٹواری اور نجم الحسن ریڈر تحصیلدار نے بھی پٹوار خانہ میں پودے لگائے۔۔
10/08/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bhalwal
40410
