15/06/2023
تمام عاشقانِ مصطفیؐ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
آج بعد بماز مغرب
احباب سے گزارش ہے کہ مغرب کی نماز ادارة المصطفیٰ انٹرنیشنل میں ہی ادا کریں۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
CRTF Official Pakistan
15/06/2023
تمام عاشقانِ مصطفیؐ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
آج بعد بماز مغرب
احباب سے گزارش ہے کہ مغرب کی نماز ادارة المصطفیٰ انٹرنیشنل میں ہی ادا کریں۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
14/06/2023
شریعت کے مطابق علمائے کرام کی زیر نگرانی
گائے۔ ویہڑا۔ بھینسا کی اجتماعی قربانی میں حصہ ڈالیں
اپنے اللہ کو راضی کریں۔
ویہڑا (بیل) کی قربانی میں حصہ
ٹوٹل حصوں کی تعداد 7
فی حصہ 20000 روپے
زیر نگرانی
پروفیسر علامہ محمد کلیم اللہ ملک
03008632263
03006062263
زیر انتظام
امجد محمود بھٹی
03156033130
KTM Meat & Meat (PVT) Ltd
کے ٹی ایم میٹ اینڈ میٹ (پرائیویٹ) لمیٹڈ
نزد چونگی نمبر 5 وڑائچ ٹائون بھلوال
نیز قربانی کیلئے بیل ۔ گائے۔ بھینسا (کٹا) اور بکرا زندہ
وزن کے حساب سے انتہائی مناسب قیمت پر خرید فرمائیں۔
ٹائیگر فورس نے بغیر کسی مفاد کے اپنی ڈیوٹی باحسن سر انجام دی۔ اور ہم ٹائیگر فورس کے جوانوں کو سیلیوٹ پیش کرتے ہیں۔،
12/05/2021
کرونا ریلیف ٹائیگر فورس تحصیل بھلوال ضلع سرگودھا۔
جناب اسسٹنٹ کمشنر بھلوال بلاول علی ہنجرا صاحب کے حکم پر، یاسر فرقان کمبوہ کوارڈینیٹر اور امجد محمود بھٹی انچارج ٹائیگر فورس کی زیرنگرانی ایس او پیز پر عملدرآمد کا فریضہ باحسن طریقہ سرانجام دیا۔ ایس او پیز کے تحت جن دکانوں کو کھولنے کا حکم تھا ان کو ماسک کی پابندی اور سوشل ڈسٹنس کے بارے نہ صرف آگاہ کیا بلکہ اس پر پابندی بھی کروائی گئی۔ رمضان شریف کے مہینے میں روزہ کے ساتھ ٹائیگر فورس کے نوجوانوں کے جذبہ کو سلام جنہوں نے اس کڑی دھوپ اور آزمائش میں اپنی پرواہ کئے بناء اپنی ڈیوٹی کو بخوبی سرانجام دیا۔
شاہد علی انچارج سوشل میڈیا ٹائیگر فورس بھلوال
22/04/2021
کورونا ریلیف ٹائیگر فورس تحصیل بھلوال ضلع سرگودھا
ڈی سی او میڈم نائیلہ باقر صاحبہ اور اسسٹنٹ کمشنر بھلوال بلاول علی ہنجراء صاحب کے حکم پر اور کوارڈینیٹر یاسر فرقان کمبوہ ۔ انچارج امجد محمود بھٹی ٹائیگر فورس تحصیل بھلوال کی زیرسرپرستی احساس سہولت سنٹر پر ٹائیگر فورس کے رضاکاروں کی ڈیوٹیاں لگائی گئی جس کی بدولت شفاف رقوم کی فراہمی کو یقنی بنایا جا رہا ہے اور اسکے ساتھ ساتھ عوام کو درپیش مسائل کے حل میں ان کی مدد بھی کر رہے ہیں۔ اس موقع پر Volunteer فہد جواد اور رمضان جبکہ سیکنڈ انچارج نصیر الحسن نے بھی اپنے فرائض بخوبی سرانجام دیئے
شاہد علی انچارج سوشل میڈیا ٹائیگر فورس تحصیل بھلوال
05/02/2021
5 فروری 2021 ء
یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے ٹائیگرز فورس تحصیل بھلوال کی جانب سے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر بھلوال بلاول علی ہنجراء چیف آفیسر بلدیہ بھلوال اسد اللہ ہریا ضلعی صدر انصاف یوتھ ونگ یاسر فرقان کمبوہ اور تحصیل انچارج ٹائیگرز فورس امجد بھٹی نے کوآرڈینیٹر پناہ گاہ رانا شعیب احمد سٹی صدر یوتھ ونگ مہر فیصل منیر نے کی ریلی میں ٹائیگرز فورس تحصیل بھلوال ۔یوتھ ونگ تحصیل بھلوال ۔ میونسپل کمیٹی بھلوال کے ملازمین اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی
ریلی میونسپل کمیٹی بھلوال سے نکالی گئی اور مین بازار سے ہوتی ہوئی تھانہ چوک پر اختتام پذیر ہوئی
ریلی کے اختتام پر قدیر ہال میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔۔۔