The Real Bhalwal

The Real Bhalwal

Share

Bhalwal is a city and capital of Bhalwal Tehsil of Sargodha District in central Punjab, Pakistan. Bhalwal is famous for its oranges.

The city of Bhalwal is the headquarters of Bhalwal Tehsil and lies in an agricultural area, close to the M-2 motorway.

03/04/2026

#اعلان
گورنمنٹ کالج آف کامرس بھلوال
کے پروفیسر تصور اقبال صاحب
قضا الہی سے وفات پا گئے ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
ان کی نماز جنازہ کل صبح 9 بجے
پھلروان میں ادا کی جائے گی۔۔

03/04/2026
Photos from The Real Bhalwal's post 29/03/2026

بھلوال: چھت گر گئی
بھلوال. بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی
چھت گرنے سے 20 سالہ نوجوان فرحان زخمی ہو گیا
واقعہ گلی نمبر 8 نورحیات کالونی میں پیش آیا
3 مرلے کا مکان لکڑی بالے کی کمزور چھت پر مشتمل تھا
زخمی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو ذرائع

26/02/2026

پرانہ بھلوال بائی پاس پر پانی کے پائپ کی لیکج کو بند کیے ہوئے 1 ماہ گزار گیا لیکن ابھی تک اس گڑھے کو مرمت نہیں کیا گیا۔
یہ کسی بھی وقت حادثے کا سبب بن سکتا ہے
ہائی وے کا عملہ اسے فی الفور ٹھیک کرے۔
Malik Sohaib Ahmed Bherth

Photos from Bhalwal_City's post 23/02/2026

Malik Sohaib Ahmed Bherth

21/02/2026

بائیکاٹ بائیکاٹ۔۔۔

Photos from The Real Bhalwal's post 17/02/2026

بھلوال شہر کے تمام چوک چوراہوں پر سپیڈ بریکر لگائے جائیں۔ پل نہر بھلوال ، کالونی اڈا بھلوال، چوک پرانہ بھلوال ، شوگر ملز پھاٹک ان تمام چوکوں پر سپیڈ بریکر ہونے چاہیے۔
گزشتہ روز سلیمانپورہ پل نہر پر اسسٹنٹ کمشنر بھلوال مدثرممتازہرل چیف آفیسر بلدیہ بھلوال وقاص ہرل کے حکم پر ٹریفک حادثہ کے پیشِ نظر سپیڈ بریکر لگاۓ جارہے ہیں

Photos from The Real Bhalwal's post 16/02/2026

بھلوال: کل چوک پرانہ بھلوال میں خونی ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار خاتون جاں بحق۔۔۔!

چوک پرانہ بھلوال میں یہ افسوسناک حادثہ پیش آیا جس میں موٹر سائیکل پر سوار فاطمہ نامی خاتون جاں بحق ہوگئی

پل 111 کے خونی ڈمپر وقت کی پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دن کو بھی دندناتے پھرتے ہیں۔

پولیس اور انتظامیہ بااثر ڈمپر مالکان کے خلاف کاروائی کرنے سے گریزاں نظر آتی ہے۔

اللہ پاک خاتون کی مغفرت فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

پرانہ بھلوال چوک میں سپیڈ بریکر لگائے جائیں۔۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Bhalwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Bhalwal
40410