انشاءاللہ ضلع بھلوال۔۔۔
District Bhalwal - ڈسٹرکٹ بھلوال
بھلوال ضلع بناؤ تحریک
Sargodha Division
District Sargodha, District Khushab, Dist
پنجاب میں انتظامی بنیادوں پر نئے اضلاع بنانے پر سپیشل کمیٹی نے اپنا کام شروع کردیا
ڈویژنل ہیڈ کوارٹر سرگودھا نے ضلع بھلوال کے متعلق
اپنا پیپر ورک مکمل کر لیا۔
انشاءاللہ ضلع بھلوال
24/06/2022
انشاءاللہ
23/06/2022
سینئر میمبر بورڈ آف ریونیو مسٹر زاہد اختر زمان
ضلع بھلوال کے حوالے سے سوموار کو اپنا دورہ بھلوال کریں گے۔
انشاءاللہ ضلع بھلوال
21/06/2022
21/06/2022
Pmln
ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ ایم این اے کی وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات ۔جس میں میاں محمد شہباز شریف کو ان سے الیکشن کیمپین کےدوران بھلوال جلسے میں کیا گیا سب سے بڑا وعدہ یاد کروایا کہ بھلوال کو ضلع بنایا جاے گا۔جس پر میاں محمد شہباز شریف صاحب نے فوری ایکشن لیتے ہوے محکمہ پنجاب کے ریونیو ہیڈ کی ڈیوٹی لگائی کہ وہ ضلع بھلوال کے لیے آبادی کے تناسب اور ضلع کیمپلیکس کی بلڈنگ اور دیگر اخراجات کا تخمینہ لگا کر جلد رپوٹ مرتب کرے
27/07/2021
انشاءاللہ ضلع بھلوال
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے چئیرمین وزیر اعلیٰ پنجاب شکایات سیل،سرگودھا ڈویژن حسن انعام پراچہ کی ملاقات۔باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال او ر ترقیاتی منصوبوں پربات چیت۔بہترین بجٹ پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو مباک باد۔
حسن انعام پراچہ نے وزیر اعلٰی پنجاب کا حلقہ کو اربوں روپوں کا خصوصی پیکج دیینے پر شکریہ ادا کیا جو اُن کی درخواستوں اور بے انتہا کوشیشوں پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے
*سالم تا سرگودھا روڈ
*بھیرہ تا ملکوال روڈ,
*میانی تا پکھووال روڈ
*علی پور تا تھٹھی ولانہ روڈ
*سکولوں کی اپ گریڈیشن
و دیگر اربوں روپوں کے پروجیکٹس کی منظوری دی۔انھوں نے کہا اُن کے علاقہ کے عوام آپ کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔اِس کے علاوہ حسن انعام پراچہ نے بھلوال کو ضلع کا درجہ دینے کی خصوصی درخواست کی جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے خصوصی نظرثانی کا وعدہ کیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bhalwal Punjab
Bhalwal
40410
