12/07/2026
السلام وعلیکم ۔
🚨 خبر غم۔
محمد خان ولد شیرا نول کی زوجہ محترمہ، تصور اقبال اور پنن شہزاد نول کی والدہ، اللہ دتہ اور امیر جلپانہ کی بہن۔ اللہ کے حضور پیش ہو گئی ہیں۔ ان کا نمازہ جنازہ 2.30 بجے آہلی والے قبرستان میں ادا کی جائے گی