PTI NA82 & PP71 Support To Khan

Directions

PTI NA82 & PP71 Support To Khan Support To PTI
Support To Imran Khan
Against Injustice
Support To Nation
Be Nation Be Khan

23/09/2026

Reality

پاکستانیوں کا جوش و جذبہ دیکھتے ہوئے حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کا MCB کا بنک اکاؤنٹ بلاک کروا دیا ہے ہم اب اوررسیز پا...
22/09/2026

پاکستانیوں کا جوش و جذبہ دیکھتے ہوئے حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کا MCB کا بنک اکاؤنٹ بلاک کروا دیا ہے

ہم اب اوررسیز پاکستانیوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ www.ptioverseas.com پر جا کر حقیقی آزادی کی تحریک کے لیے ذیادہ سے ذیادہ فنڈز جمع کریں

21/09/2026
ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی تینوں بہنیں، علیمہ خان، نورین خان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کو ان کے بچوں سمیت لاہور سے اغ...
21/09/2026

ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی تینوں بہنیں، علیمہ خان، نورین خان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کو ان کے بچوں سمیت لاہور سے اغوا کر لیا گیا ہے، جب کہ علیمہ خان کے بیٹے شاہریز خان کے دو چھوٹے بچے، جن کی عمر چھ سال اور چار سال ہے، وہ لاپتہ ہیں۔






“ہمارے والد کے ساتھ انتہائی ظالمانہ سلوک پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر کے ذاتی عناد کی وجہ سے کیا جا رہا ہے۔ عمران خان ک...
16/09/2026

“ہمارے والد کے ساتھ انتہائی ظالمانہ سلوک پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر کے ذاتی عناد کی وجہ سے کیا جا رہا ہے۔
عمران خان کے وزیراعظم رہنے کے دوران عاصم منیر کو عہدے سے ہٹا دیا تھا۔ 2022 میں عاصم منیر کے آرمی چیف بننے کے بعد سے ہمارے والد کے خلاف انتقامی کاروائیوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
ہمیں یقین ہے کہ وہ ہمارے والد کو جیل میں آہستہ آہستہ مارنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہاں ذاتی عناد رکھنے والا شخص عاصم منیر ہے۔”
- سلیمان خان اور قاسم خان کا برطانوی جریدے “دی گارڈئین” کے ساتھ انٹرویو

‏𝐋𝐢𝐧𝐤: ‪https://www.theguardian.com/world/2026/sep/15/imran-khan-sons-accuse-pakistan-army-chief-vendetta-asim-munir

‏‪
‬
Imran Khan
Naeem Haider Panjutha
Hassan Inam Piracha

07/04/2026

حکومت پریشر برداشت نہ کر سکی ۔

علیمہ خان سمیت پی ٹی آئی کے متعدد افراد گرفتار ۔

Address

Bhera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI NA82 & PP71 Support To Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share