29/08/2025
ارشد خان یوتھ گورنر خیبر پختونخوا و ضلعی رہنما جمعیت علماء اسلام اور سی ای او آمان ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ہدایت پر ملک وقار خان اور ملک شاہ فہد خان کی قیادت میں پیر بابا میں سیلاب زدگان اور متاثرہ خاندانوں میں نقد پیسے تقسیم کیے گئے۔
.
09/01/2022
آج اک مجبور باپ آیا اور کہنے لگا کہ بیٹا اور بیوی دونوں ہسپتال میں پڑے ہیں میں ان کی دوا لینے سے لاچار ہوں اگرکوٸ بھاٸ اللہ کی رضا کیلۓ مدد کرنا چاہتا ہے تو برائے مہربانی رابطہ کریں۔
0335 5151274 whttsp
13/11/2021
اپیل برائے امداد
ابھی اک بندے نے مجھے انتہائی کی عالم میں ٹیلیفون کی کہ پرسو میرے بیٹے کی مثانے آپریشن ہے اور مجھے پیسو کی ضرورت ہے اگر آپ میں سے کوٸ ایسا بندہ ہو جو اسطتاعت رکھتاہو تو اللہ کی رضا کیلۓ اس بندے کی مدد کیجۓ۔
31/03/2021
اپیل براۓ رمضان امداد۔
ہمارے اردگرد ایسے لوگ ہیں کہ وہ بےروزگار اور اس کے پاس کھانے کا کچھ نہیں ہیں تو ہم نے رمضان پیکیج دینی ہیں اگر آپ اس نیک کام میں خصہ لینا چاہتے ہیں تو ہمارے ساتھ اس نیک کام میں حصہ لیں
Whhtsp 03355151274
28/11/2020
اپیل براۓ امداد۔
آج معمول کے مطابق ڈگر ہسپتال کے سامنے سے گزر ہوا تو اچانک اک بے یار و مدد گار ضعیف العمر بابا جی آۓ اور انتہاٸ پریشانی کے عالم میں مجھ سے متوجے ہو کر کہنے لگا کہ بیٹا ڈاکٹر نے مجھے بواسیر کا آپریشن کاکہا ہے مگر میں لاج نہیں رکھتا کمزور ہوں تو میرے ساتھ مدد کیجۓ تو آپ سے گزارس کیجاتی ہے کہ اس بابا جی کا مدد کیجۓ اور اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیجۓ۔
03/10/2020
شکر الحَمْدُ ِلله
آپ کے پیار اور مدد سے اک اور بے بس ماں کا دل جھوڑ گیا۔
اللہ کے فضل و کرم سے عاصم علی کا پورا معاٸنہ سی ٹی سکین رنگین ایکس ریز اور تمام چیک اپ ہوگیا اور مسٸلہ ڈاٸگنوز کیا گیا اور روٹین کے مطابق دوا دی گٸ ایک سال تک کورس جاری رکھنے کی ہدیات کی اور جلد مسٸلہ ٹھیک ہونے کی یقین دہانی کی۔
02/10/2020
اپیل براۓ امداد۔
آج معمول کے مطابق ڈگر ہسپتال روڈ سے گزر ہوا تو وہاں
اک ضعیف العمر کا کا سے انتہاٸ بے سر و سانی کے خالت میں ملاقات ہوٸ با با بیمار سانس کا مسٸلہ تھا اور دوا خریدینے کی اوقات نہیں رکھتا تھا۔آپ سب سے گزارش کی کیجاتی ہے اس عریب کاکا کی مدد کیلۓ دل کھول کر مدد کرنے کا ساتھ دیجۓ۔
Whttsp 0335 5151274
26/09/2020
اپیل براۓ امداد
زیر نظر تصویر میں یہ دو بچے اک ہی باپ کے اولاد ہیں جو انتہاٸ ذہین اورسکول میں پوزیشن ہولڈر ہیں اس کا باپ اک ماربل فیکٹری میں محنت مزدوری کرتا تھا لیکن پاٶں ٹھو ٹنے کی وجہ سے وہ گھر پر بے یارو و مددگار ہیں اور اپنے بچو کا سکول فیس کا بوجھ اور برداشت نہیں کر سکتا تو آپ سے گزارش ہےکہ اس عریب باپ کا اور اس کے بچو کے مستقبل کی بہتری میں ہمارا ساتھ دیجٸیں ۔
Whttsp 0335 5151274
17/09/2020
یہ یتیم بچہ عاصم علی ولد ریاض علی مرحوم سکنہ ترینان امازی بونیر جو کافی عرصہ سے بیچارہ دماعی مرض و مرگی میں مبتلا ہے اور علاج کرنے والا کوٸ نہیں ہے۔ڈاکٹر نے پشاور کا مشورہ دیا ہے آنے جانے کا خرچہ میں برداشت کرونگا اس کار خیر میں ساتھ دو صرف اور صرف آپ کے امداد کا منتظر ہے
Whttsp 0335 5151274
12/08/2020
اپیل براۓ امداد۔
آپ کے تھوڑے سے پیسو سے کسی کی جان بچ سکتی ہے
ضلع بونیر سے تعلق رکھنے والے ایک دوست کو ڈاکٹر نے دل کے آپریشن کا کہا ہے جس کے دل کے دو والز بند ہیں جس پر تقریباً پانچ لاکھ روپے خرچہ آتا ہے جوکہ ان کے بس سے باہر ہے. اس لئے آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ ہمارے ساتھ ان کےلئے ڈونیشن جمع کرنے میں تعاون کریں. اللّٰه تعالیٰ آپ سب کو اجرِ عظیم دےگا.
Whttsp 0335 5151274
30/07/2020
آج اک اور مجبور باپ کا دل جوڑ لیا الحَمْدُ ِلله