27/02/2026
انتقال پر ملال
محمد اسلام (ترکھان) کوز یونس خیل طوطالئ ، حال ساکن کس کورونہ کی بیٹی وفات پاچکی ہے.. ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ بوقت صبح 10:00 بجے کس کورونہ پٹرول پمپ میں ادا کی جائیگی
دخدوخیل سماجی سیاسی،ثقافتی او روزمرہ حالاتو معلومولو ?
خدوخیل تہ پخیر راغلے
دخدوخیل سماجی سیاسی،ثقافتی او روزمرہ حالاتو او واقعات دخدوخیل تازہ ترین خبرونہ او د ملکی او بہرملکی خبرونو پوسٹ کیگی
دی د پارہ دا پیج لائک کئ
All the pictures Posted to the page are from random facebook profiles and random pages ,and the status of pictures is public, so we will not be responsible for any misuse
27/02/2026
انتقال پر ملال
محمد اسلام (ترکھان) کوز یونس خیل طوطالئ ، حال ساکن کس کورونہ کی بیٹی وفات پاچکی ہے.. ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ بوقت صبح 10:00 بجے کس کورونہ پٹرول پمپ میں ادا کی جائیگی
27/02/2026
انتقال پر ملال۔
خدوخیل طوطالئ مداخیل منور خان اور عابدالرحمان کے والد صاحب عزیز الرحمان وفات پاچکے ہیں آج دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر جنازہ ادا کیا جائیگا۔ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین
24/02/2026
انتقال پر ملال ۔۔منگل۔۔24.2.26
گاؤں طوطالیی محلہ مداخیل جناب فضل محمد کاکا ((شگئ چم آخون سیرئ)) کی والدہ صاحبہ انتقال کرگئی ہے۔۔۔جسکی نماز جنازہ کل بروز بدھ بوقت صبح 11بجے طوطالئ جنازگاہ میں ادا کی جائے گی ۔۔انشاء اللہ ۔۔۔جبکہ دعا مداخیل ہجرہ نزد نوار بابا جماعت کیساتھ منعقد ہواہے۔۔۔۔تمام احباب سے شرکت اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی گزارش ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
23/02/2026
گاؤں طوطالئ (ڈکئ سر) محلہ بدلاخیل جناب اشرف لالا ،جناب مؤذن لالا ،اسرار استاد صاحب اور نثار استاد صاحب کی والدہ صاحبہ انتقال کرگئی ہے اللّہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس نصیب فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل آمین
ان کی نماز جنازہ کل بروز منگل بوقت صبح 11:00 بجے ادا کی جائیگی تمام بھائی جنازے میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں
یاد رہے کہ مرحومہ جناب کچکول بابا اور جناب مرسلین استاد صاحب کی ہمشیرہ تھی۔ جبکہ پروفیسر مبارک حسین ضلعی زکوة چٸیرمین کی پھوپھی تھی۔
روژہ کلہ دہ؟
عمران خان نے چیرمین🚨 تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کو بھی ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔ تین نئے ناموں پر غور جنید اکبر فیورٹ
Juma Mubarak
خدوخیل میں آج ٹماٹر کا کیاریٹ چل رہا ہیں ۔ یقین کرے ٹماٹر کی قیمت آسمان کو چونے لگی ۔ آج اپ نے ایک کلو ٹماٹر کتنی پے لی اور کہاں سے
کیا وجہ ہوسکتی کہ ٹماٹر اتنا زیادہ مہنگا۔
⚠️ اہم اطلاع برائے عوام ⚠️
تمام اہلِ علاقہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پنجاب سے سیلاب میں بہہ کر مرے ہوئے جانوروں کا گوشت خیبرپختونخوا لایا جا رہا ہے۔
اپنی اور اپنے بچوں کی صحت کی خاطر کچھ دنوں تک گوشت کے استعمال سے پرہیز کریں۔
🚫 یہ گوشت صحت کے لئے انتہائی نقصان دہ اور جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔
✅ احتیاط کریں، دوسروں کو بھی آگاہ کریں۔
بونیر
۔پیر بابا کے پہاڑی سلسلہ ٹانٹا سے بڑا سیلابی ریلا نکلنے کی اطلاعات
۔سیلابی ریلے کے پیش نظر پیر بابا میں ھائی الرٹ جاری ۔
🙂
Khadukhel: A Glimpse into a Historical and Cultural Jewel of Pakistan
Nestled in the rugged terrain of northern Pakistan, Khadukhel is a lesser-known but culturally rich region located in the Buner District of Khyber Pakhtunkhwa (KPK). Often overshadowed by larger cities, Khadukhel offers a unique blend of history, tribal tradition, and natural beauty that deserves recognition.
Historical Significance
Khadukhel holds an important place in the Yousafzai Pashtun tribal system. The name "Khadukhel" itself is derived from the Khadu branch of the Yousafzai tribe, with "khel" meaning "clan" in Pashto. Historically, the region has been known for its fierce independence and strong community ties. The area played a strategic role during the various tribal conflicts and during the anti-colonial resistance against the British Empire.