Gov't High School Karapa Buner

Gov't High School Karapa Buner

Share

Government High School Karapa was established in 1997 to provide quality education to our young generations at their doorsteps.

Therefore, the GHS Karapa staff is committed to excellence and believes to empower the new generation with the same motto. High School education under the Supervision of Government of Khyber Pakhtunkhwa

28/03/2026

عیدالفطر اور موسمِ بہار کی تعطیلات کے بعد تمام تعلیمی ادارے 30 مارچ بروز پیر سے دوبارہ کھولے جائیں گے۔
31 مارچ تک معمول کے مطابق اوقاتِ کار ہوں گے، جبکہ یکم اپریل سے نئے اوقاتِ کار کا اطلاق ہوگا۔یکم اپریل سے
حاضری 7:30 اور چھٹی 1:35 کو ہوگی .

Photos from Gov't High School Karapa Buner's post 22/12/2025

"Your results are a reflection of your effort, courage, and perseverance."

GHS Karapa
Final Result 2025

Photos from Gov't High School Karapa Buner's post 18/12/2025

گورنمنٹ ہائی سکول کڑپہ میں الوادعی تقریب۔۔
آج ایک عظیم استاد جناب فاتح خان صاحب ریٹائیرڈ ہو گئے۔ انہوں نے اپنی زندگی کے قیمتی سال تعلیم کے فروغ، طلباء کی رہنمائی اور معاشرے کی اصلاح میں صرف کیے۔
آپ ایک مخلص، شفیق اور ایک مثالی کردارکے حامل انسان تھے۔آپ کی دی ہوئی ہدایات اور تعلیم ہمیشہ سب کے دلوں اور ذہنوں میں زندہ رہیں گی۔

یہ ادارہ ، اسکے سابقہ اور موجودہ طلباء آپکے خدمات کوہمیشہ فخر سے یاد رکھے گی۔ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ جناب فاتح خان صاحب کوریٹائرمنٹ کے بعد صحت مند ،سکون اور خوشیوں سے بھرپور زندگی عطا فرمایے۔

18/08/2025

معزز والدین، حکومتی نوٹیفیکیشن کے مطابق سکول ھذا کل 19 اگست سے 25 اگست بروز پیر تک بند رہے گا ، دوبارہ حاضری 26 اگست بروز منگل کو ہوگی ۔اپنے بچوں کا بہت خیال رکھیں۔ شکریہ

Photos from Gov't High School Karapa Buner's post 14/08/2025

جشن آزادی مبارک

Photos from Gov't High School Karapa Buner's post 14/08/2025

14 august celebration

26/06/2025

اعلان
صوبائ حکومت کے اعلان کے مطابق کل یعنی یکم محرم کو عام تعطیل ہونے کی وجہ سے گورنمٹ ہائی سکول کڑپہ بند رہے گا۔ والدین نوٹ فرمالیں شکریہ

Photos from Gov't High School Karapa Buner's post 16/05/2025

آج صباحی اسمبلی میں یوم تشکر جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا، افواج پاکستان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کی گئی اور مملکت خداد کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں ۔

پاکستان ہمیشہ زندہ باد

Photos from Gov't High School Karapa Buner's post 15/04/2025

آج ڈی ای او جناب عمر فاروق صاحب نے سکول کا سرپرائز وزٹ کیا۔ تعلیم وتعلم کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی۔ اور نئے تعلیمی سال کے لئے اہداف متعین کئے اور نئے داخلوں کے لئے حکمت عملی اپنانے پر ہیڈ ماسٹر صاحب کو حراج تحسین پیش کی۔ یاد رہے گورنمنٹ ہائی سکول کڑپہ نے اپنے ہدف سے زیادہ داخلے کئے۔ ڈی ای او صاحب نے بورڈ امتحان کے ہال کا بھی وزٹ کیا۔ ڈی ای او صاحب نے سکول کی کارکردگی کو سراہا اور اپنے پورے تعاون کا اظہار کیا ۔

Photos from Gov't High School Karapa Buner's post 12/04/2025

ہم جملہ سٹاف ممبرز اور طلباء چئیرمن سرمین خان صاحب کے انتہائی شکر گزار اور ممنون ہیں جنہوں نے گورنمنٹ ہائی سکول کڑپہ کے ایک سال سے خراب ٹرانسفر کو مرمت کیا اور بجلی بحال کی۔ شکریہ سرمین خان صاحب

17/03/2025

جماعت نہم اور دہم کے طلباء اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سوات بورڈ نے رول نمبر سلپس جاری کردئیے ہیں۔ طلباء دفتری اوقات میں سکول سے وصول کریں۔ شکریہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Bunerwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Karapa
Bunerwal
19290

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:35
Tuesday 07:30 - 13:35
Wednesday 07:30 - 13:35
Thursday 07:30 - 13:35
Friday 07:30 - 11:15
Saturday 07:30 - 13:35