NISAR KHAN A.N.P Buner

NISAR KHAN A.N.P Buner

Share

Politician

06/11/2021
06/11/2021

Da kle hokly mazegry

21/12/2019

‏اپنی خانی نوابی اور آرائش کی زندگی چھوڑ کر قوم کی خاطر ملنگوں اور جیالوں کی زندگی اپنانے والے ‎ #باچاخان بابا

07/12/2019

زما ایمان او لاره واضحه ده،
هیڅ پروا نشته که په دې خلکو کښې یواځې ولاړ یمه.
(حضرت باچا خان رحمته الله علیه)

07/12/2019

.... فخرافغان حضرت باچاخان بابا رحمت اللہ علیہ....
پشتونوں کیلئے سکول کهولنے پر تین سال قید کی سزا ............................جب میں نے 1921 میں پہلا آذاد سکول کهولا توهمارے پاس استادوں کی بہت کمی تهی.اسلیئے کبهی کبهی میں خود بهی بچوں کو پڑهاتاتها.دوسری بات یہ کہ همارے پاس پیسوں کی کمی تهی اور استادوں کو اچهی تنخواہیں بهی نہیں دے سکتے تهے.لاهور میں خلافت کانفرنس کیلئے گیاتها وهاں ضلع بنوں کے گاوءں میراخیل سے تعلق رکهنے والے امیرمختارخان سے ملاقات هوئ اسنے اپنے دو بیٹے همارے سکول میں پڑهانے کیلئے بخش دیئے .بڑے کانام امیرممتازخان اورچهوٹے کانام مقصودجان تها.مقصودجان سکول کاپہلا هیڈماسٹرتها.
انگریزکو همارے سکول پسند نہیں تهے.وه همارے استادوں کو ڈراتے دهمکاتے اس پہ کام نہ هوتاتو اچهی تنخواہ کا لالچ دیتے وہ همارے سکولوں میں استادوں کو نہیں چهوڑتے تهے.
لوگوں میں تعلیم .بهائ چارہ.محبت اور قوم پرستی کاجذبہ پیدا کرنے کیلئے میں نے گاوءں گاوءں گهر گهر کے دورے شروع کئے.میرے ان دوروں سے انگریز خوفزدہ هوگئے.
سرهملٹن گرانٹ همارے صوبے کا چیف کمشنر تها انہوں نے میرے باپ کوبلایا اور کہا کہ آپ کابی بیٹا باچاخان کیا کررہاهے سب لوگ خاموش بیهٹے هیں وہ سکولیں کهول رهاهے دورے کررها هے.انگریز حکومت سے آذدی کیلئے لوگوں کو اکسا رهاهے.یہ ٹهیک کام نہیں هے بیٹے کوسمجهاوءں اور منع کرو ان کاموں سے .سعدالله جو چیف کمشنر کا سیکرٹری تهاانہوں نے میرے بابا کو کہا کہ چیف کمشنر آپکی بہت عزت کرتا ہے.آپ چیف کمشنرکیلئے اپنے بیٹے کو نہیں روک سکتے.
میرا باپ آیا مجهے بٹهایا اور سمجهانے لگا کہ غفار خان بیٹے آپ بڑے اور معزز گهرانے کے بندے ہو زندگی کی تمام سهولیات آپ کومل سکتی آپ کیوں اتنے طاقتور اور ظالم لوگوں سے دشمنی مول لے رهےهو.سب لوگ خاموش هے آپ کیوں حکومت کو ناراض کررہےهو.
میں نے کہاٹهیک ہے بابا آپ چاهتے هے تو نہیں کرونگا.بہت لوگوں نے نماز چهوڑی هے میں بهی نماز نہیں پڑونگا پهر آپ یہ نہ کہے کہ نماز کیوں نہیں پڑهتے.بابا نے کہا نماز تو بیٹا فرض هے وہ کیسے چهوڑا جاسکتاهے.میں نے کہا نماز کی طرح علم بهی ہر مرد و عورت پر فرض هے .تعلیم کے بعد انگریز شاید نماز پہ بهی پابندی لگائے تو نماز بهی چهوڑنی پڑےگی.
کل میراباپ کمشنرکے پاس گیااور کہا کہ آپ لوگوں کی خوشنودی کیلئے ہم اپنے دین کو نہیں چهوڑسکتے
گیارہ دسمبر 1921 کو ہم سکول میں فٹبال گراونڈ بنانے کے کام میں لگے تهے کہ پولیس والے آئے اور مجهے پکڑ کر لے گئے.کل ڈپٹی کمشنر کے سامنے پیش کیاگیا.میرا جرم سننے کے بعد ڈپٹی کمشنر نے مجهے 3 سال قید بمشقت کی سزا سنائ اور جیل بهیج دیا........
تمام قوم پرست بهائی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر اور لائک کریں تاکہ باچاخان کا پیغام هر قوم پرستوں تک پہنچ جائے۔۔

07/12/2019

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر محترم ایمل ولی خان

27/11/2019

یو می زڑہ بل می زیگر دے
کہ حیدرحان او کہ ایمل حان دے.

09/11/2019

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان کے ساتھ ولی باغ چارسدہ میں مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی9/11/2019

Want your business to be the top-listed Government Service in Bunerwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


BUNER KPK
Bunerwal
25000