JI BATAI KALAY

JI BATAI KALAY

Share

قرآن و سنت کی دعوت لے کر اٹھو اور پوری دنیا پر چھا جاؤ.

23/01/2024

کارنر میٹنگ بٹئ کلے کثیر تعداد میں اہل علاقہ کی شرکت۔

Photos from JI BATAI KALAY's post 22/01/2024

کارنر میٹنگ بٹئ کلے حجرہ سلطان میں۔
امیدوار پی کے 25 محمد حلیم باچا, سابق سپیکر و امیدوار NA 10 بخت جھان خان اور محترم عبدالغفار خان کی خصوصی شرکت۔
اس موقع پر سرکل گدیزی کے امیر امین رشید خان بھی موجود تھے۔

Photos from JI BATAI KALAY's post 22/01/2024

محترم بخت جہان خان بٹئ درہ میں عوامی جرگہ سے خطاب کر رہے ہیں❤️🌹

19/01/2024

18/01/2024

امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم سراج الحق صاحب کو بونیر تورورسک آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
30 جنوری بوقت 2بجے دوپہر انشاءاللہ

11/01/2024

آج کا دوسرا شمولیتی پروگرام اس وقت عشیزوہ میرہ میں جاری ہے
5 خاندانوں کے درجنوں افراد جے یو آئی اور پی ٹی آئی سے مستعفی

11/01/2024



گدیزی بھائی کلے میں مختلف سیاسی پارٹیوں کو دھچکا
‏JUI سے قاری ضیاءاللہ، حاجی شیرشاہ خان
‏PTI سےحلیم خان ،اقبال استاد صاحب ، عثمانی گل ۔
‏ANP سے اشتر خان اور بخت زیب خان نے اپنے خاندانوں سمیت جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان۔
Muhammad Haleem Bacha

Want your business to be the top-listed Government Service in Bunerwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Bunerwal