02/10/2025
عوامی ورکرز پارٹی کے صوبائی جنرل سیکریٹری اور بونیر کے دوسرے نمائیندگان نے بونیر ٹیلی نار کے ناقص کارکردگی پر بذریعہ جنرل سیکرٹری عوامی ورکرز پارٹی ضلع بونیر سلیمان خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اور جہانگیر خان ایڈووکیٹ کنزیومر کورٹ بونیر میں اہل بونیر کیطرف سے درخواست جمع کرادی