14/06/2021
خون کاعطیہ گویا ایک انسانی جان کا عطیہ ہے.
پاکستان سمیت دنیابھرمیں آج خون کے عطیےکا عالمی دن منایا جارہا ہے، ہر سال پاکستان میں سینکڑوں مریض بروقت خون فراہم نا ہونے کے سبب دم توڑ جاتے ہیں۔
عالمی ادارۂ صحت کے تحت دنیا بھرمیں ہرسال چودہ (14)جون کو خون کے عطیات دینے کادن منایا جاتاہے، تاکہ عوام الناس میں خون کا عطیہ دینے کا مثبت رجحان بڑھے۔
08/05/2021
(8 مئی) تھلیسیمیا کا عالمی دن.
تھیلیسیمیا (Thalassemia) ایک بیماری ہے. یہ والدین کی جینیاتی خرابی کے باعث اولاد کو منتقل ہوتی ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے مریض کے جسم میں خون کم بنتا ہے۔ خون کی اس کمی کو تھیلیسیمیا کہتے ہیں۔
پاکستان میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کی تعداد تقریباً 2 لاکھ ہے۔
ہر سال 6 ہزار بچے اس بیماری کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں۔
بدقسمتی سے غربت اور خون کی کمی کے باعث والدین اپنے بچوں کو 20 یا 25 سال کی عمر سے زیادہ نہیں دیکھ پاتے.
میں کیسے مدد کر سکتا ہوں یا کر سکتی ہوں؟
ہر 3 یا 4 ماہ میں خون کا عطیہ دے کر کےیہ آگاہی دوسروں تک پہنچائیں۔
پرہیز علاج سے بہتر ہے
شادی سے پہلے کیریئر سکریننگ اور دوران حمل سی وی ایس کا ٹیسٹ کرانا ضروری ہے۔
19/07/2020
پرائم ہاسپٹل پشاور میں کینسر کے مریض کو A+ بلڈ کی ضرورت ہے.
اگر کوئی ارینج کرسکتا ہے تو نیچے نمبر پر رابطہ کرے.
A cancer patient need A (+) blood at prime hospital warsak road tehkal Peshawar.
Patient attended No ; 03479302864.
Plz share with friends , save life.
14/06/2020
Sunday (14 June) is .
A decision to donate your blood can save up to 3 lives!
Everyone who can donate blood should consider making regular voluntary, unpaid donations, so that our society have adequate blood supplies.
01/05/2020
30 سیکنڈز نہیں لگیں گے اس پوسٹ کو پڑھنے میں ۔
کیا آپ لوگوں کو پتہ ہے؟
تھلیسیما کے بچے اجکل خون کیلئے ترس رہے ہیں ۔
لاک ڈاون کے وجہ سے سارے کالجز اور یونیورسٹیز بند ہے ، جہاں سے ان کو خون ملتا تھا۔
کیا ہم لاک ڈاون کے وجہ سے ان کو مرنے دیں ؟ ان کے والدین خون کیلئے در بدر پھر رہے ہیں 😥
خدارا ان کو اپنے بچے سمجھ کر ان کو خون عطیہ کرے ، ان کو مرنے سے بچائے۔ 😥 اپ کے ایک بیگ خون سے تین بچوں کی جان بچ سکتی ہیں ۔
ائیے رمضان کے اس مبارک مہینے میں انسانیت کی خدمت کرنے میں ہمارا ساتھ دے ۔ اپنا بلڈ گروپ، موبائل نمبر اور جگہ کا نام کمینٹ یا انبوکس کرے ۔
اور اس پوسٹ کو اپنے سرکل میں شئر کریں ۔
جزاک اللہ خیر ۔
22/04/2020
خون انسانی جسم کے لئے اتنا ہی ضروری ہے جتنی اس کے لئے آکسیجن۔
جسم میں خون کا بہاؤ ہی زندگی کی علامت ہے۔
یوں تو انسانی جسم کے بہت سے ایسے اعضاء ہیں جن کا انسان کسی دوسرے کو عطیہ دے سکتا ہے لیکن خون اپنا ایک الگ نایاب اور منفرد مقام رکھتا ہے۔ خون کا عطیہ کرنا سب سے آسان عمل ہے بہ نسبت دوسرے اعضاء کے۔خون کا عطیہ دینے والے کے چند منٹ کسی کو پوری زندگی کا وقت دے سکتے ہیں ۔
۔
۔
18/04/2020
ہمارے ایک بوتل سے تھیلیسیمیا کا مریض بچہ 30 دن تک اور جیتا ہے.
چھوٹے بچوں کو تھیلیسیمیا سے بچانے کیلئے ہمارے خون کا عطیہ کرنا نہایت ضروری ہے.
آیئے اپنے ایک بوتل خون سے ان پیارے بچوں کو 30 دن کیلئے زندگی کی امید بنتے ہیں .
16/04/2020
( خون عطیہ کرنا)
ایک اہم پیغام اپنے دوستوں کیساتھ انسانی ہمدردی کیلئے شیر کریں.
خون کا عطیہ دینے سے کسی انسان کی زندگی بچائی جاسکتی ہے اور خون کا عطیہ دینا جان کا صدقہ ہے، کورونا وائرس کے باعث بلڈ ڈونیشن کا عمل رک جانے سے تھیلسیما سے متاثرہ بچوں ، حادثاتی زخمیوں اور کینسر جیسے موذی مریضوں کی زندگیاں داو پر ہے۔
اس مشکل صورتحال میں ہم ان بچوں ، حادثاتی زخمیوں اور کینسر جسے موذی مریضوں کی زندگیاں بچانے کیلۓ ایک امید بن سکتےہیں .
آئیں خون عطیہ کرے اور زندگی کو سہارا دیں.
.
25/03/2020
Pakistani nurse lost her battle against coronavirus, while treating infected patients.
First Nurse Passed away, She paid the price for Corona viruse Sick patients.
Staff Nurse Areema Nasreen is no more in this world. She is a real proud of our Nursing Profession.
Salute to Nurses