30/08/2019
kashmir banay ga pakistan
hello frind how are you pless like my page this page only for you
30/08/2019
kashmir banay ga pakistan
پاکستانی چائے:
1. ٹپال دانے دار
2. وائیٹل چائی
3. میزان چائے
پاکستانی موٹرسائیکل :
1. یونائیٹڈ
2. پاور
3. سپر پاور
4. راوی
5. روڑ پرنس
پاکستانی الیکٹرونکس مصنوعات:
1. اورینٹ
2. پیل
3. ہائیر
4. اورنج
5. ڈوالینس
6. ویوز
پاکستانی سوپ(صابن):
1. کیپری
2. تبت
3. انگلش نیم
4. وائٹل
پاکستانی مشروبات
1. گورمے کولا
2. پاک کولا
3. کولا نیکسٹ
پاکستانی ٹوٹھ پیسٹ:
1. میڈی کیم
2. انگلش
3. سوڈا وائیٹ
پاکستانی ملک پروڈکٹس:
1. ڈے فریش
2. حلیب
3. Adam
4. Nurpur
5. Good milk
6. Millac
پاکستانی چاکلیٹس:
1. Novella
2. Jubilee
3. Now
4. Sonnet
پاکستانی موبائل فون:
1. کیو موبائل
2. Rivo Mobile
3. کلب موبائل
پاکستانی شیونگ پروڈکٹس:
1. Treet
2. Tibet
پاکستانی کاسمیٹکس:
1. سیمسول
2. Tibet
3. Olivia
4. English
5. Medora
6. بائیو آملہ
7. Osem
پاکستانی بیکری پروڈکٹس:
1. نیشنل
2. Young's
3. Shangrilla/Fruiti-O
4. Fruitien
5. English
6. Mayfair
7. پاپولر/مازا
پاکستانی شہد:
1. Al Asal
2. ہاشمی
3. Young's
پاکستانی پیٹرول/ ڈیزل کمپنیز:
1. PSO
2. HASCOL
3. ATTOCK
☛☛
☛☛
☛☛
☛☛
06/07/2019
بونیر عمران بونیری.پولیس تھانہ ناواگئی کی حدود درمائی کنڈاو میں پوٹھوہار جیپ کو حادثہ.حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 2 خواتین سمیت ایک بچہ جان بحق ہوچکا ہے جبکہ گاڑی کا ڈرائیور قیصر خان عرف سھد بابا زخمی ہوچکا ہے جیسے ڈگر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے.تفصیلات کے مطابق پوٹھوہار جیپ نمبر 749 اسلام جیسے ڈرائیور قیصر خان بمعمر 60 سال ساکن قاسم خیل طوطالئی چلا رہا تھا درمائی کے مقام پر بے قابو ہوکر گہرے کھائی میں جا کرا جس کے نتیجے میں قیصر خان شدید زخمی ہوا جبکہ قیصر خان کی بیوی مسماہ الف بمعمر 50 سال،قیصر خان کی نواسی مسماہ حمسہ دختر ابرار بعمر 14 سال اور ایک بچہ حمدان ولد ابرار بعمر 10 سال جان بحق ہوچکے ہیں.
Afghanioon kiya hua dikh liya bap bap hota hai aao hum se sikho game khilna engriz k aulad
ہم💪🇵🇰تمارے
🇦🇫 👈
بھی باپ ہے اور تمارے
🇮🇳👈 باپ کےبھی باپ ہے
شعیب اختر نے سرفراز کی کپتانی پر اور ٹیم مینجمنٹ کو دھو ڈالا. لعنت انکی کرکٹ پے
رزڑ اصلاحی جرگہ کا منشیات پروش، افغان مہاجرین اور تھانہ ناوگئی کے ظالم ایس ایچ او کے خلاف 16 جون بوقت30 :8 بمقام کنکوئی چوک ایک پرامن احتجاج ہوگا جتنے بھی پاکستانی قوم ہے اس میں شرکت یقینی بنائے۔اور جتنے بھی اورسیز پاکستانی ہے مطلب باہر ملک میں مسافر ہے وہ اس احتجاج کے لے اپنے فیسبک سے لایئو ویڈیو بناے کے اور لوگوں کو پیغام دے کے وہ اس احتجاج میں بھر پور حصہ لے۔
02/06/2019
چار پانج سو روپے کے کارتوس اڑانے کی بجائے کسی غریب کیلئے جوتوں کپڑوں کا بندوبست کریں.
ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں.
23/05/2019
کھبی کھبار اچانک ایسا کچھ ہو جاتا ہے کہ انسان کو یقین نہیں ہوتا کہ ایسا واقعہ رونماء ہوچکا ہے اور انسان کی زندگی تباہ و برباد ہوجاتی ہے , اُجڑ جاتی ہے ویران ہوجاتی ہے اس کی زنگی.
پلک جھپکتے انسان کی زندگی آہہوں سسکھیوں اور آنسوؤں کی اسیر بن جاتی ہے ایسا ہی کچھ آج نسیم ولد میاں حبیب کیساتھ ہوا جب اُس کے دو جواں سال بچے تعظیم اور تاشفین سیر ع تفریح کیلئے مشہور آبشار " شپلے ڈنڈ " گئے جو ان کیلئے خونحوار ثابت ہوا جہاں ایک کا پاؤں پسل گیا دوسرا اس کو بچاتے ہوئے خود بھی ڈوب گیا اور بھائی کو بھی نہیں بچا سکا اور دونوں جام شہادت نوش کرگئے. مقامی افراد نے بعد میں بچوں کی نشاندہی پر اپنی مدد آپ کے تحت لاشیں نکالی .
لاشیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ہر کسی کی آنکھ اشکبار ہیں گھر والے تو خون کے آنسوں رو رہے ہیں.
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحومین کو جوارے رحمت میں جگہ دیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمادیں. آمین آمین