کے معزز رکن میر حسن خان اپنے گاڑی پر کے سٹیکر لگارہا ہے
آئیں سب ملکر اپنے گاڑیوں دکانوں پر ڈھوک قامی جرگہ کا سٹیکر لگائے۔۔۔
ڈھوک قامی جرگہ
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ڈھوک قامی جرگہ, Bunerwal.
#مشران ♥️♥️🫀🫀
علاقہ ڈھوک ضلع بونیر ۔۔۔۔
د #ڈھوک د اولس فخر
ڈھوک قامی جرگہ نام ہے اعتماد
ہ
م اپنے نوجوانوں پر فخر کرتے ہیں جو اپنے سے بہت ذیادہ محبت کرتے ہیں۔۔۔
علاقہ #ڈھوک خدوخیل ضلع بونیر
سواوی علاقہ #ڈھوک
ڈھوک کے خوبصورتی
29/05/2026
!ڈھوک قامی جرگہ _ خوش آمدید و ضروری التماس
ڈھوک چینگلئی کے خوبصورت پہاڑ پر تشریف لانے والے تمام مہمان ہمارے سر آنکھوں پر۔ ڈھوک قامی جرگہ آپ سب کو خوش آمدید کہتا ہے۔ آپ یہاں کے پرفضا مقامات سے ضرور لطف اندوز ہوں، مگر امن و امان اور اپنی حفاظت کی خاطر ان اصولوں پر عملدرآمد یقینی بنائیں:
🚫 پہاڑی راستوں پر تیز رفتاری اور خطرناک ون ویلنگ سے دور رہیں۔
🚫 اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ سے پرہیز کریں۔
🚫 منشیات کے استعمال اور ترسیل سے مکمل گریز کریں۔
⚠️ قوانین کا احترام نہ کرنے والوں اور امن میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف ڈھوک جرگہ اور پولیس مشترکہ طور پر سخت ایکشن لیں گے۔
منجانب: ڈھوک قامی جرگہ
#ڈھوک
#ڈھوک
ستاسو خپلہ جرگہ
#ڈھوک /پیراگلائیڈنگ(چھتری سے اترنا)
حمید خان پیراگلائیڈرز کی رکن عالمگیر خان سواوی کیساتھ رابطہ
ارادہ تھا کہ اسی دن جمعہ ہفتہ اتوار کو #ڈھوک پیراگلائیڈنگ کےلئے ہم #ڈھوک ائنگے مگر جمعہ ہفتہ اتوار کو ہوا کا دباؤ ذیادہ ہے یعنی جب ہوا کا دباؤ 20 سے اوپر ہو تو ٹیک اف خطرناک ہوتا ہے۔
کوشیش کرتے ہیں جب ہوا کا دباؤ نارمل ہوجائے ہم ضرور ائنگے
کیونکہ #ڈھوک پیراگلائیڈنگ کےلئے موزوں خوبصورت جگہ ہے۔
👇
ڈھوک قامی جرگہ زندہ آباد
علاقہ ڈھوک تحصیل خدوخیل ضلع بونیر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bunerwal
