Ambela, Buner, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan

Ambela, Buner, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan

Share

This page is about the historic village of Ambela, Buner and its people. 1. Stop acting so small. You were born with goodness and trust. You were born with wings.

You are the universe in ecstatic motion.
“You were born with potential. You were born with ideals and dreams. You were born with greatness. You are not meant for crawling, so don’t. You have wings. Learn to use them and fly.”
“You sit here for days saying, This is strange business. You’re the strange business. You have the energy of the sun in you, but you keep knotting it up at the base of your

Photos from Ambela, Buner, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan's post 01/04/2020

سپرلے چہ تیر شی بیا بہ راشی....!
دَ جانان مڑے سترگے بہ نہ مونے مینہ!

Yousafzai tribe and Malakand Division 09/12/2019

'Stonehenge [Asota Megaliths], Kutar Sung, near Nawakilla' (Swabi district, Khyber Pakhtunkhwa), 1863. Photograph by William Baker.

Baker took this photograph of a mysterious set of standing stones during the Umbeyla campaign on the North West Frontier. They were nicknamed 'the Yusufzai Stonehenge' by the British. It is now known as Asota Megaliths after a nearby village. The stones are believed to be at least 2000 years old.

Photos from Ambela, Buner, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan's post 22/04/2018
23/01/2018

۔۔۔۔۔ روحانی کینسر ۔۔۔۔۔۔۔۔
حاسد سے بڑا احمق کوئی نہیں ھوتا ۔ پاگل کا پتر بلا وجہ سامنے والے کی ترقی سے جلتا رھتا ھے الزام تراشی کرتا ہے ۔سامنے والے کی ذات میں کیڑے نکالتا ھے ۔ نیچا ثابت کرنے کی کوشش کرتا ھے پر بےسود کچھ حاصل وصول نہیں ھوتا ھاں حاسد خود شوگر دل کے امراض اور بلڈ پریشر کا مریض ضرور ھوجاتا ھے ۔
بابا دین محمد نے توقف کیا تو میں نے سوال داغا بابا جی حاسد ایسا کرتا کیوں ھے؟
بابا بولا بیٹا حاسد بنیادی طور پر ایک نااھل اور ھڈحرام شخص ھوتا ھے جو زبانی کلامی ترقی کرنا چاھتا ھے ۔ خود کو افضل سمجھتا ھے اور دوسرں کو ادنی ۔ اسی لئے تو ترقی کرنے والے کو برا بھلا کہتا پھرتا ھے ۔ دراصل حاسد ایک متکبر انسان ھوتا ھے ۔
جو خود کو اعلی مانتا ھے ۔
میں نے کہا بابا جی حاسد کوئی بھی ھو سکتا ھے؟
بابا بولا ھو تو کوئی بھی سکتا ھے مگر ستانوے فیصد حاسد ھمارے خاندان ھمارے عزیزوں اور دوستوں میں پائے جاتے ہیں ۔ میل ملاپ والا کوئی آگے نکل جائے تو حاسد کی جان نکل جاتی ھے ۔ جاں بلب ھوجاتا ھے ۔ ٹانگیں کھینچنے لگتا ھے ۔ گرانے کی کوشش میں کوشاں ھوجاتا ھے ۔
یاد رکھنا حاسد بیک وقت منافق بھی ھوتا ھے ۔ آپ کے منہ پر آپکی تعریف کرتا ھے اور پیچھے برائی کرتا ہے ۔
میں نے کہا بابا جی میرے عزیز واقارب اور دوست تو بہت اچھے ھیں مجھے بہت سپورٹ کرتے ہیں ۔ میری خوشی میں خوش ھوتے ھیں ۔ میری ترقی پر فخر کرتے ھیں ۔ بابا بولا بیٹا تو قسمت والا ھے جو تجھے اتنے ولی صفت دوستوں کی صحبت حاصل ھے۔
پھر کچھ سوچ کر بولا افتخار افی اگر حاسد اور منافق سے پالا پڑ جائے تو "میرے لئے اللہ ھی کافی ھے " کہہ کر آگے بڑھ جانا ۔ کیونکہ اس کے بعد اللہ کی عدالت سوموٹو لیتی ہے اور جس کے خلاف اوپر سے سوموٹو ھوجائے توبہ توبہ۔بابا کی آنکھوں میں آنسو آگئے ۔ میں نے بابا جی کو اپنا ایک شعر سنایا "حاسد ھے بدگمان ھے تکلیف میں ھے وہ
یارب مرے رقیب کو صبر جمیل دے
بابا نے بہت داد دی بولا یہ اثر ھے بابا اشفاق صاحب کی صحبت کا کہ حاسد کےلئے بھی دعا واہ واہ ۔
میں نے پوچھا بابا جی حاسدوں کا علاج کیا ھے ؟
بابا بولا بیٹا یہ لا علاج ھے ھاں بزرگوں کا ایک ٹوٹکا ھے کہ حاسد سے میل ملاپ کم کردو اور کوشش کرو کہ ترقی کا عمل نہ رکے ۔ حاسد سے جب ملو اسے خوشخبری سنا دو ۔ میں نے کہا بابا جی اس سے کیا ھوگا؟
بابا بولا تمھاری کامیابی حاسد کی نیندیں حرام کردےگی ۔ وہ انگاروں پر لوٹے گا ۔
میں نے پوچھا بابا جی کیا یہ ظلم نہیں ھے
بابا بولا نہیں بیٹا ظلم کیسا؟
اگر میرے نماز پڑھنے سے ابلیس کو ذھنی اذیت ھوتی ھے تو کیا میں نماز ترک کر دوں؟
میں بابا جی کی باتوں کو سمجھنے کی کوشش کر رھا تھا ۔
میں نے کہا بابا جی آپ تو ھمیشہ انسانوں سے محبت کا معافی کا درس دیتے ہیں پھر آج اتنے سخت کیسے ھوگئے؟
بابا بولا بیٹا جو شخص قرآن مجید اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ سے اتنا نہیں سیکھ سکا کہ حسد اور منافقت نہیں کرنی تو میں نمانا اس کو کیا سمجھا سکتا ھوں ۔ میری بابوں والی پھکی تو چھوٹی موٹی بیماریوں کے لئے ھیں ۔ یہ حسد اور منافقت روحانی کینسر ھیں اور کینسر بھی چوتھی اسٹیج کا ۔ اب خود سوچ چوتھی اسٹیج کے کینسر کا علاج تو شوکت خانم ہسپتال میں بھی ممکن نہیں ھے ۔
میں نے پوچھا بابا جی کیا واقعی یہ بیماریاں ناقابل علاج ھیں؟
بابا بولا بیٹا عبداللہ بن ابئی یاد ھے جو مدینہ منورہ میں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا سب سے بڑا مخالف تھا ۔ دنیا آپ سرکار کی نبوت آپ کے مرتبے اور آپ کے حسن اخلاق کے گن گارھی تھی اور وہ حاسد منافق عبداللہ بن ابئی انگاروں پر لوٹ رھا تھا ۔ اور عبداللہ بن ابئی حسد کی آگے میں جلتا ھوا منافق ھی مرا تھا
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں بھی حسد اور منافقت موجود رھتی ھے تو تم اور میں تو آقا کے ادنی غلام ھیں ۔
پھر آقا پر درور و سلام کے بعد بولا بیٹا حاسد کی مثال بیل گاڑی کے نیچے لٹکتی لالٹین کے ساتھ بھاگتے اس کتے کے پلے کی سی ھے جو بیل گاڑی کے نیچے بھاگ رھا ھوتا ھے اور سمجھتا ھے کہ بیل گاڑی اس کے زور اس کی طاقت سے چل رھی ھے ۔ پھر وہ کتے کا پلا بریکیں لگا کر بیل گاڑی کو رکنے کی کوشش بھی کرتا ھے مگر گاڑی نہیں رکتی ۔ حاسد بھی حالات کو اپنے ذھن اور اپنی مرضی سے چلانے کا خواھاں ھوتا ھے مگر وہ اللہ کو بھول جاتا ھے جو غالب حکمت والا ھے ۔ اور ھر چیز پر قادر ھے ۔ بیٹا یاد رکھنا کوئی بندہ کسی کا رزق نہیں روک سکتا ۔ کیونکہ رزق اور ترقی منجانب اللہ ھے ۔ بابا کھڑا ہوا اور
پارک سے نکل گیا اور میں تخیل کی آنکھ سے بیل گاڑی کے نیچے لٹکتی لالٹین کے ساتھ بھاگتے ھوئے کتے کو دیکھ رھا تھا جو بلا وجہ زور لگا رھا تھا ۔ اور سوچ رھا تھا کہ یہ بیل گاڑی اس کی طاقت سے چل رھی ھے
اللہ مجھے حسد اور منافقت جیسی موذی بیماریوں سے محفوظ رکھے ۔
اللہ ھمیں آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے آمین

Photos from Buner - OfficiaI's post 27/05/2017
Photos from Ambela, Buner, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan's post 15/05/2017

فبای آلہ الربک کما تکذبن... And which one of the God's favour would you deny!

26/10/2016

Great Pakistan Army!!

Photos from Ambela, Buner, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan's post 19/10/2016

Home is Sweet Home due to MOM. May our mothers live long with the blessed life forever. Ameen

Want your business to be the top-listed Government Service in Bunerwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Ghawar Manzal P. O. Ambela, Buner
Bunerwal
19300