Sorry 😔
Youth Organization Nawagai
Hospitality. Honor. Loyalty.
28/01/2025
بونیر پولیس: عوام سے تعاون کی اپیل
زیر نظر تصویر میں موجود اشخاص بونیر پولیس کو راہزنی کے مقدمہ میں مطلوب ہے جن کی تلاش جاری ہے۔ عوام سے درخواست ہے کہ اگر کسی کے پاس ان افراد کے بارے میں معلومات ہوں تو فوری طور پر اطلاع دیں۔
آپ کی معلومات کو صیغہ راز میں رکھا جائے گا اور تعاون کرنے والے کو انعام دیا جائے گا۔
معلومات کے لئے ذیل نمبرات پر رابطہ کریں-
03449611019
03449879079
بونیر پولیس، عوام کے تحفظ کے لیے پُرعزم
22/06/2024
Please alert..
15/06/2024
SDPO circle totalai KHAN
22/03/2024
A Public service Message!
#دی۔۔
تھانہ ناوگئ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئےSDPO سرکل طوطالئی مشرف خان کی زیرنگرانی انسپکٹر افسان خان نےمعوی امجد علی ولد حکیم نواب سکنہ ناوگئی کو اغوا کاروں کے چنگل سے بخفاظت بازیاب کراکر ملزمان برموقع گرفتار ہوکر قانون کے گرفت میں لائے گئے ۔
*ایس ڈی پی او سرکل طوطالئی مشرف خان کا تھانہ چنگلئ ،CP درمائی،CP درن، کا سرپرائز وزٹ کیا۔
وزٹ کے دوران تھانہ کے روزنامچہ، مال خانہ ،کوت اور دیگر شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
ایس ڈی پی او نے تھانہ میں موجود محرر سٹاف اور دیگر افسران پولیس سے مسائل سےمتعلق بھی دریافت کیا اور تھانہ کا ریکارڈ اور موصول ہونے والی پبلک شکایات پر پولیس کاروائیوں کا بھی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ چنگلئ نے ایس ڈی پی او کو تھانہ کی حدود میں کرائم کے حوالے سے تفصیلی بریف کیا۔
ایس ڈی پی او طوطالئی نے تھانہ کے جملہ سٹاف کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات کے پیش نظر اپنی حفاظت کے لیے جیکٹ ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنائیں ۔ دوران ڈیوٹی سمارٹ فون کے استعمال پر مکمل پابندی عائد ہے ۔کوئ بھی پولیس افیسر جوان کوتاہئ کا مرتکب پایا گیا تو اس کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائ جائے گی ۔
مزید کہا کہ عوام کے ساتھ اچھے اخلاق اور شکایات پر بروقت قانونی کاروائی اور کسی بھی حادثہ کی صورت میں فوری قانونی امداد کی فراہمی اور عوام کے لئے ہر ممکن آسانیاں فراہم کرنے کی ہدایات بھی جاری کیں۔
07/11/2023
تھانہ ناؤگئ پولیس کی منشیات کے خلاف جاری مہم کے دوران ایک اور کامیاب کاروائی ۔
انچارج چیک پوسٹ امبیلہ فضل خق ASI نے ملزم زرشاد ولد ولی محمد سکنہ بڈھ بیر پشاور کے قبضے سے 2143 گرام چرس برامد کرکے اس کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ میں 9DCNSA کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کرکے ملزم کو مزید تفتیش کیلیے حوالہ انوسٹی گیشن ٹیم کیا گیا۔
ڈی۔ایس۔پی سرکل طوطالی اور SHO تھانہ ناؤگی کا علاقہ تھانہ ناؤگی کے مشران کے ساتھ علاقے میں امن وامان کی فضاء برقرار رکھنے کیلئے میٹنگ منعقد کرلیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Koza Nawagai
Bunerwal
19300
