Kingargali

Kingargali

Share

کنگرگلی پیج پر شائع ہونی والی خبریں اور تصاویر اس مقصد ?

07/12/2024
21/09/2020

سکول مالکان کیلئے ایک سبق ۔

29/06/2018

دا زمونڰ حال دے۔

Photos from Kingargali's post 22/07/2017
04/05/2017

Pakistan 🇵🇰ID
پاکستانی شناختی کارڈ نمبر سے متعلقہ معلومات

پاکستانی کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ نمبر جسے CNIC بھی کہتے ہیں 13 نمبروں پر مشتمل ہوتا ہے، عام طور پر یہ وہی نمبر ہوتا ہے جو بچے کی پیدائش رجسٹر کروانے کے بعد بے فارم (چائلڈ رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ) پر ملتا ہے۔ اِن 13 ہندسوں میں سب سے پہلا نمبر صوبے کو ظاہر کرتا ہے اور پہلی "ڈیش" سے پہلے اس سے متصل نمبر بالترتیب ڈویژن اور ضلع کو ظاہر کرتے ہیں۔ پہلی ڈیش کے بعد والے نمبر دراصل بندے کی شناخت کو ظاہر کرتے ہیں اور شناختی کارڈ نمبر کا سب سے آخری ہندسہ اگر جفت نمبر ہو تو شناختی کارڈ نمبر خاتون کا ہوتا ہے اور اگر طاق نمبر ہو تو مرد کا۔

صوبوں کے نمبر حسب ذیل ہیں ۔

1: خیبر پختون خواہ
2: قبائلی علاقے
3: پنجاب
4: سندھ
5: بلوچستان
6: اسلام آباد
7: گلگت/بلتستان
8: آزاد کشمیر
9: بیرون ملک

وہ شناختی کارڈ جو بیرون ملک قیام کے دوران جاری ہوئے ہوں اُن کا ابتدائی نمبر 9 ہوتا ہے، جیسے 913060۔

24/03/2017

Great work

Photos 27/06/2016
Photos from Kingargali's post 26/06/2016

ایم این اے شیر اکبر خان کی کوششوں سے آج بونیر گریڈ سٹیشن سواڑی کےلیے 40 ایم وی اے ٹرانسفارمر لایا گیا ہے ۔جس سے انشاء اللہ اوور لوڈنگ، ٹرپنگ اور لوڈ شیڈنگ کا مسلہ کچھ حد تک حل ہو جائیگا۔ یہ ٹرانسفارمر ائیندہ چند روز کے دوران سسٹم میں شامل ہو جائیگا۔ اس طرح کے عملی اقدامات سے بونیر کے عوام کو سہولت اور آسانی ہوگی

Want your business to be the top-listed Government Service in Bunerwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


گاوں کنگرگلی علاقہ سلارزی بونیر
Bunerwal