PPP Digital Tharparkar

Directions Website Contact the organization

PPP Digital Tharparkar PPP Digital Tharparkar is aim to highlight the party progress event news & campaigns.

08/10/2026

پڙهندي سنڌ، وڌندي سنڌ
“پڙهندو ٿر وڌندو ٿر

میرا کام صرف عوام کی خدمت کرنا
میں شکر گزار ہوں


Syed Sardar Ali Shah ❤
Muhammad Qasim Soomro ❤️ Abdul Haleem Soomro

🎓 گورنمنٹ ڈگری کالج نگرپارکر — امید اور ترقی کا سفر
گورنمنٹ ڈگری کالج نگرپارکر کارونجھر کے دامن میں علم کے فروغ کی ایک نئی امید بن کر آگے بڑھ رہا ہے۔ نئے قائم ہونے والے کالج میں 400 سے زائد طلبہ زیرِ تعلیم ہیں۔
چیلنجز کے باوجود کالج معیاری تعلیم اور دور دراز علاقے کے نوجوانوں کے لیے بہتر مواقع فراہم کرنے کے عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔
گورنمنٹ ڈگری کالج نگرپارکر — آج کی تعلیم، کل کا روشن مستقبل۔

06/10/2026
06/10/2026

حيدرآباد جو تاريخي ڪرڪيٽ گرائونڊ نياز اسٽيڊيم باظابطه طور پي سي بي حوالي ڪيو ويو، بحالي ۽ تماشائين جي گنجائش 20 هزار ڪرڻ جو اعلان.
حيدرآباد ميونسپل ڪارپوريشن ۽ پي سي بي وچ ۾ معاهدي تي صحيحون ڪيون ويون.
تقريب ۾ پي سي بي جي چيف آپريٽنگ آفيسر سمير احمد سيد، ڊائريڪٽر ڊوميسٽڪ ڪرڪيٽ اسامه شرون، حيدرآباد جي ميئر ڪاشف علي شورو، پاڪستان پيپلزپارٽي حيدرآباد ڊويزن جي صدر سينيٽر عاجز ڌامراه، ڪمشنر حيدرآباد فياض حسين عباسي ۽ ٻين لاڳاپيل عملدارن شرڪت ڪئي.
Aajiz Dhamrah

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر...
06/10/2026

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سندھ کی سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ اسمبلی کے رکن خرم سومرو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور ٹ...
06/10/2026

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ اسمبلی کے رکن خرم سومرو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور ٹنڈو محمد خان میں اپنے حلقہ انتخاب کے عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز لائر فورم پنجاب کے صدر راحیل کامران چیمہ نے بلاول ہاؤس م...
06/10/2026

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز لائر فورم پنجاب کے صدر راحیل کامران چیمہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور پی ایل ایف کی کارکردگی پر بریفنگ دی۔

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی ضلع سجاول کے صدر اور لائیو اسٹاک، فشریز کے محکموں کے ...
06/10/2026

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی ضلع سجاول کے صدر اور لائیو اسٹاک، فشریز کے محکموں کے وزیر محمد علی ملکانی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں انہوں نے اپنے حلقہ انتخاب کے عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق بریفنگ دی جبکہ اپنے محکموں کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے سینئر نائب صدر منظور وسان نے بلاول ہاؤس میں م...
06/10/2026

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے سینئر نائب صدر منظور وسان نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سیاسی و تنظیمی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔
Bilawal Bhutto Zardari

Address

House # 26 Main Road
Chachro
69170

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Digital Tharparkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PPP Digital Tharparkar:

Shortcuts

Share