27/07/2026
گوجرانوالہ سٹی پیپلز پارٹی کے زیرِ اہتمام حلقہ ایل اے 35 جموں کشمیر کیمپ نمبر 2 میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی **71 ویں سالگرہ** کا کیک انتہائی جوش و خروش سے کاٹا گیا۔
تقریب میں پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت اور جیالوں نے بھرپور شرکت کی، جن میں درج ذیل نام شامل ہیں:
ڈاکٹر عمران رحمانی (انفارمیشن سیکرٹری، پیپلز پارٹی سٹی گوجرانوالہ)
(ٹکٹ ہولڈر NA-80)
* **صدر پیپلز لیبر بیورو ڈویژن گوجرانوالہ اعجاز احمد چشتی
*لقمان مہر** (جنرل سیکرٹری، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع گوجرانوالہ)
ملک رضوان (صدر، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن NA-80)
مبشر حسین بادشاہ (جنرل سیکرٹری، یوتھ آرگنائزیشن NA-80)
ندیم سندھو
ماسٹر جاوید اقبال*ملک اسد سینئر نائب صدر
عدنان راجپوت
راجہ نوید
احسن انصاری اور دیگر معزز رہنما و کارکنان۔
> اس موقع پر شرکاء نے صدر آصف علی زرداری کی درازئ عمر کے لیے دعا کی اور پارٹی کے پرچم تلے متحد ہو کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
>