25/08/2025
وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز کا انقلابی قدم
Aims at providing best municipal services to the residents of Chak Jhumra City.
25/08/2025
وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز کا انقلابی قدم
15/12/2024
تحصیل چک جھمرہ۔ پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری پروگرام کے تحت انٹرن شپ کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں خواہش مند حضرات گوگل لنک پر کلک کر کے اپلائی کریں۔ https://forms.gle/YLM9KQVfDk4BTras6
09/05/2023
بحکم جناب ڈپٹی کمشنر صاحب، تھانہ چوک اور جناح پارک چک جھمرہ سٹی کی سٹریٹ لائیٹ کو فعال کر دیا گیا۔
24/06/2022
جملہ دوکانداران / تاجران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز جمعتہ المبارک نوٹیفکیشن (لف) کے مطابق کالم B&C کے علاوہ تمام کاروبار بند رہیں گے. جمعتہ المبارک کے علاوہ رات 9 بجے تمام کاروبار بند ہونگے۔ خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی.
*منجانب. اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی، چک جھمرہ*
17/12/2021
صاف اور خوبصورت شہر بنانے کی طرف رواں دواں۔۔
شہر چک جھمرہ میں انسداد تجاوزات کی مختلف کارروائیوں کی جھلک۔
کرونا وائرس کے باعث بیروزگار ہونے والے افراد کی مدد کے لئے وزیراعظم کا خصوصی فنڈ۔
12,000 روپےکی امداد حاصل کرنے کے لئے درجہ ذیل لنک پر اندراج کریں.
Link: ehsaaslabour.nadra.gov.pk/ehsaas
Access denied | ehsaaslabour.nadra.gov.pk used Cloudflare to restrict access