PMLn Chishtian

Directions

PMLn Chishtian Pakistan Muslim league N Follower's &
MNA NA- 162, PP - 243, PP - 244, Hard core Activists Page
(1)

14/10/2026
چوہدری احسان الحق باجوہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارتِ اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے ان کے سعودیہ آفس میں ایک پروقار تقری...
13/10/2026

چوہدری احسان الحق باجوہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارتِ اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے ان کے سعودیہ آفس میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کیک کاٹنے کی تقریب بھی شامل تھی۔ اس موقع پر چوہدری احسان الحق باجوہ نے اوورسیز پاکستانیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ملکی صورتحال اور قومی سلامتی کے اہم امور پر اظہارِ خیال کیا۔
پاک افواج کو خراجِ تحسین اور دہشت گردی کے خاتمے کا عزم:
* ملک میں امن و امان کی بحالی اور دہشت گردی کے جڑ سے خاتمے کے لیے ہماری بہادر پاک فوج کا کردار بے مثال اور قابلِ فخر ہے۔
* سرحدوں کے محافظ اور وطنِ عزیز کی سلامتی کے ضامن ہمارے بہادر جوانوں نے ہمیشہ ملک کو دہشت گردی اور ہر قسم کے فتنے سے محفوظ رکھنے کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں۔
* گورنر راج کا نفاذ اور سیکیورٹی اقدامات ریاست کی رٹ اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ناگزیر ہیں۔ پوری قوم اور بالخصوص بیرونِ ملک مقیم پاکستانی اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
پاک فوج زندہ باد!
پاکستان پائندہ باد!

چوہدری احسان الحق باجوہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارتِ اوورسیز پاکستانیز و ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ کی ریاض (سعودی عرب) میں...
13/10/2026

چوہدری احسان الحق باجوہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارتِ اوورسیز پاکستانیز و ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ کی ریاض (سعودی عرب) میں معروف بزنس مین رانا خالد صاحب کی جانب سے منعقدہ پروقار تقریب میں خصوصی شرکت۔

اس شاندار تقریب میں ریاض کے اہم اور سرکردہ کاروباری حضرات (Businessmen) نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔

تقریب کے دوران اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کے مسائل، ان کی ملکی معیشت میں خدمات اور تاجر برادری کے اہم کردار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر پاکستان کی موجودہ صورتحال اور امن و امان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے پاک فوج کے کردار کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ شرکاء نے ملک میں گورنر راج کے نفاذ، دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور وطنِ عزیز کے دفاع و استحکام کے لیے پاک فوج کے جرات مندانہ اقدامات اور قربانیوں کو دل کھول کر سراہا۔

ناگزیر وجوہات اور فلائٹ کینسل ہو جانے کے باعث چیئرمین او پی ایف سید قمر رضا شاہ صاحب تقریب میں شریک نہ ہو سکے، جس پر تمام معزز حاضرین نے ان کے لیے نیک تمناؤں اور دلی احترام کا اظہار کیا۔
تقریب کے اختتام پر شاندار میزبانی پر رانا خالد صاحب اور تمام معزز شرکاء کا شکریہ ادا کیا گیا۔
🇵🇰🇸🇦 پاکستان زندہ باد | پاک فوج پائندہ باد

چشتیاں: چوہدری احسان الحق باجوہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری کے ڈیرے سے یومِ نجات ریلی کا اہتمام، وفاقی حکومت کے انسدادِ دہشت...
12/10/2026

چشتیاں: چوہدری احسان الحق باجوہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری کے ڈیرے سے یومِ نجات ریلی کا اہتمام، وفاقی حکومت کے انسدادِ دہشت گردی اقدامات کی بھرپور حمایت

چشتیاں (پریس ریلیز): ممبر قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارتِ اوورسیز پاکستانیز چوہدری احسان الحق باجوہ کے ڈیرے سے یومِ نجات کے سلسلے میں ریلی کا اہتمام کیا گیا، جس میں انجمن تاجران، صحافی برادری، کاروباری شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

ریلی میں وفاقی حکومت کے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے اقدامات کی بھرپور حمایت اور افواجِ پاکستان سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔

اس موقع پر اس عزم کو اجاگر کیا گیا کہ ملک میں امن و امان کا قیام، قومی سلامتی، آئین و قانون کی بالادستی اور عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہونی چاہیے۔

ریلی کے شرکاء نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہداء کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور استحکام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

پاکستان زندہ باد! پاک فوج زندہ باد!

خیبرپختونخوا کی عوام کو پی ٹی آئی اقتدار کے خاتمے پر "یوم نجات مبارک" کا پیغام دیتے ہیں - ان شاء اللّٰہ ، خیبر پختونخوا ...
12/10/2026

خیبرپختونخوا کی عوام کو پی ٹی آئی اقتدار کے خاتمے پر "یوم نجات مبارک" کا پیغام دیتے ہیں -
ان شاء اللّٰہ ، خیبر پختونخوا اب ترقی اور امن کی جانب گامزن ہو گا ، کیوں کہ غیر مہذب اور جاہل لوگوں سے جان چھوٹ گئی ہے اور خیبرپختونخوا میں عوامی دور واپس آ گیا ہے - ان شاء اللّٰہ ، خیبرپختونخوا میں ترقی کا سفر وہیں سے شروع ہو گا جہاں 2013 میں رکا تھا

 #اھلاًوسہلاًمرحبا             #سیدمظھرعلیشاہ
11/10/2026

#اھلاًوسہلاًمرحبا
#سیدمظھرعلیشاہ

محترم ایم این اے و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اوورسیز چوہدری احسان الحق باجوہ صاحب , فوکل پرسن وزیر اعظم یوتھ پروگرام و مرک...
08/10/2026

محترم ایم این اے و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اوورسیز چوہدری احسان الحق باجوہ صاحب , فوکل پرسن وزیر اعظم یوتھ پروگرام و مرکزی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن سعودی عرب ملک منظور حسین اعوان صاحب اور ڈپٹی ھیڈ سوشل میڈیا مسلم لیگ ن سعودی عرب زوھیب شہزاد کھوکھر کی آفس آمد پر ایک شاندار کلک۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سوہنے پنڈ، سوہنیاں راہواں کا وژن، دیہی علاقوں میں ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں کھول ر...
02/10/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سوہنے پنڈ، سوہنیاں راہواں کا وژن، دیہی علاقوں میں ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں کھول رہا ہے۔ لوکل روڈز پروگرام کے تحت بہاولنگر میں بہتر سڑکیں، آسان سفر اور عوام کو جدید سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔

مبارکباد پیش کرتے ہیں
01/10/2026

مبارکباد پیش کرتے ہیں

Address

Chak Jhumra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLn Chishtian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share