نام تو سنا ہیں
عمران خان
انتخابی نشان
ګهړیال 🕐
ISF Tehsil Adenzai
Tehsil Adenzai district Dir lower
Vote for 🕰🕝
کل سے پورے پاکستان میں استاد کرام پولس اور آرمی کے نوجوان الیکشن کے لیے ھر حلقے میں تعینات ھوں گے۔ براہ مہربانی ان کی مہمان نوازی کی جائے۔ ان سے خوشگوار طریقے سے بات چیت کی جائے۔ دو دن کے مہمان ھیں ۔انکا خیال رکھا جائے۔یہ بھی ہمارے اپنے بھائی ہیں
فوج بھی ھماری ھے پولیس بھی ہمارا پاکستان بھی ہمارا ہے
پاکستان زندہ باد۔ ❤🇵🇰
ریحان زیب خان 😭
بلیک ڈے 💔
28/01/2024
اج عمران خان کی ہدایات کے مطابق عمران خان کی رہائی کے لیے ریلی۔ گل اباد سے چکدرہ یونورسٹی تک
time 2:00
اج ان شاءاللہ پر امن ریلی ہوگی بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت کے مطابق پرامن گل اباد عمر فلنگ سٹیشن ٹو چکدرہ تک
2:00PM
انصافین شرکت یقینی بناٸے
پاکستانیوں آج کے روز گھروں سے نکلو اور ثابت کرو کہ ہم غلام نہیں آزاد ہیں
صرف توشہ خانہ ہی نہیں
بلکہ سارے کیسز میں ان شاءاللہ کپتان سرخرو ہو گا ✌️
Allhamdulillah
عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطل۔۔۔۔✌️
تحصیل ادینزئی چکدرہ میں جشن آزادی کے موقع پر تحریک انصاف کی ریلی ✌️.
ISF Tehsil Adenzai
پی ٹی آئی جشن آزادی ریلی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور کور کمیٹی کے کال پر کل دوپہر 3:30 بجے تحصیل ادینزئی میں جشن آزادی کے سلسلے میں ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا جائے گا
ریلی کا آغاز 3:30 بجے گل آباد کنڈرو چوک( کالج چوک) سے ہوگا۔
پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنان ریلی میں بھرپور شرکت کریں ۔شکریہ
منجانب: پاکستان تحریک انصاف تحصیل ادینزئ
ISF Tehsil Adenzai
*پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری عمر ایوب خان کا جشـن آزادی کے حوالے سے پیغام!!!*
ISF Tehsil Adenzai
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Chakdara
