کاکا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین اصغر خان کاکا
کاکا ویلفئیر فاؤنڈیشن چکدرہ
کاکا ویلفیئر فاؤنڈيشن چکدرہ
کاکا ویلفیئر فاؤنڈیشن چکدرہ
21/03/2026
❤ کاکا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین اصغر کاکا کی طرف سےآپ سب کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو
آج کاکا ویلفیئر فاؤنڈیشن نے گاؤں گدر میں 15 بچوں میں عید کپڑے اور جوتے تقسیم کئے
کاکا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چئیرمن نے عوام الناس سے اپیل کیا ہے کہ آپ بھی یتیم اور غریب بچوں کا سہارا بن کر کاکا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ساتھ اپنا تعاون کریں
کاکا ویلفیئر فاؤنڈیشن نے آج یتیم اور غریب بچوں کے لیے عید کا شاپنگ کیا جس میں کپڑے اور جوتے شامل تھے کاکا ویلفیئر فاؤنڈیشن گزشتہ چار سال سے اس طرح ہر عید میں یتیم اور غریب بچوں کے لیے شاپنگ کرتے ہیں آپ صاحبان سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے ساتھ ساتھ غریب بچوں کا بھی خیال رکھے
کاکا ویلفیئر فاونڈیشن نے تنظیم تحفظ آدم ڈھیری کے ساتھ گاؤں آدم ڈھیری جناز گاہ میں واش روم کا کام مکمل کیا اور ساتھ کاکا ویلفیئر فاونڈیشن کے چیئرمین اصغر نے کہا کہ ہمارے علاقے میں جہاں بھی جنازگاہ ہو وہاں واش روم بنائے گے انشاءاللہ
آج کاکا ویلفیئر فاونڈیشن نے گاؤں ورسک میں ایک غریب بھائی کے لیے فوڈ پیکج کا بندوبست کیا آپ صاحبان سے گزارش ہے کہ آپ بھی اس طرح مستحق لوگوں کے ساتھ تعاون کریں
کاکا ویلفیئر فاؤنڈیشن نے آج شاملئ چٹ پٹ میں ایک مدرسے کیلے رمضان المبارک پیکج کا احتمام کیا تھا اس مدرسے میں تقریباً 200 سے زیادہ طلبہ رہائش پذیر ہیں
آپ لوگوں سے بھی درخواست ہے کہ اس مدرسے کے ساتھ اپنا تعاون کریں
جزاک اللہ ❤️
کاکا ویلفیئر فاؤنڈیشن چکدرا کے چئیر مین اصغر خان (کاکا)ایک اھم پیغام آپنے بھائیوں کے لیے ۔Kaka Welfare Foundation Chakdra Chairman Asghar Khan (Kaka) an important message for your brother
Plese like this Page ❤️❤️❤️❤️.
06/11/2025
Plese like this page❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Chakdara
