Chaudhry Liaqut Ali Khan - Secretariat

Chaudhry Liaqut Ali Khan - Secretariat

Share

Managed by social media team - official page of PML-N Chakwal District.

29/05/2026

پارلیمانی سیکرٹری وزیرِ اعلیٰ معائنہ کمیشن چوہدری سلطان حیدر علی خان نے صاف ستھرا پنجاب کی ٹیم کی محنت اور لگن کو سراہا اور عید کے دنوں میں ان کی شاندار کارکردگی پر ان کی حوصلہ افزائی کی

24/05/2026

منگوال: حاجی اورنگزیب صاحب کے بھائی کی وفات پر چوہدری سلطان شہریار کی فاتیہ خوانی کے لیئے حاضری

22/05/2026

ہسولہ: چوہدری سلطان شہریار کی کبڈی میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت

Photos from Chaudhry Liaqut Ali Khan - Secretariat's post 21/05/2026

پارلیمانی سیکریٹرئ چیف منسٹر انسپکشن ٹیم چوہدری سلطان حیدر علی خان نے ایک اور روڈ کے کام کا افتتاح کر دیا۔ بھکاری خورد کی روڈ کا دیرینہ مطالبہ منظور کر لیا۔ منصوبے پر ۲ کروڑ ۱۰ لاکھ لاگت آئی گی

Photos from Chaudhry Liaqut Ali Khan - Secretariat's post 19/05/2026

پی پی ۲۲: بھرپُر ،سید وفا شاہ اور سید قاسم شاہ کی دعوت پر چوہدری سلطان شہریار کی دربار کے میلے کے حوالے سے کبڈی میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔

16/05/2026

چوہدری سلطان شہریار کی ڈی ایچ کیو کے وزٹ کے بعد میڈیا ٹالک۔ ایم ایس ڈاکٹر مختار نیازی ہمراہ تھے

15/05/2026

چوہدری سلطان شہریار ڈی کا ایچ کیو ہسپتال چکوال کا دورہ
مریضوں سے علاج معالجے کی صورتحال کے حوالے سے رائے لی۔۔ایم ایس ڈاکٹر مختار نیازی ہمراہ تھے

13/05/2026

چوہدری سلطان شہریار نے چک بازید روڈ کے کام کا افتتاح کر دیا ہے۔ منصوبے پر ایک کروڑ دس لاکھ روپے کی لاگت اے گی

13/05/2026

معرکہ حق ایونٹ کے موقع پر چوہدری سلطان شہریار کا اظہار خیال۔ اے سی چکوال ارسلان سکندر ہمراہ تھے ۔

Photos from Chaudhary Haider's post 12/05/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Chakwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Ch Liaqut Ali Khan Public Secretariat, , Bhoun Chowk
Chakwal
48800