08/05/2022
مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان مینا خان آفریدی سے مشاورت کے بعد ضلعی باڈیز کے لیے حقیقی آزادی مارچ کا آگاہی مہم پلان تشکیل دے دیا گیا-
مزید معلومات یا کسی بھی قسم کے رابطے کے لئے.
(گلریز اقبال)
مرکزی جنرل سیکرٹری
انصاف یوتھ ونگ پاکستان.
#03349949010
01/03/2022
نیا پاکستان قومی صحت کارڈ سے مستفید ہونے کیلئے نادرا ریکارڈ میں اپنا اور اپنے خاندان کا درست اندراج یقینی بنائیں۔
اپنا شناختی کارڈ نمبر (8500) پر میسج کریں
یا
ہیلتھ کارڈ کی معلومات کے لیے آپ موبائل ایپلی کیشن بھی ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
اینڈرائڈ پلے سٹور: https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.gov.pitb.npsc
ایپل سٹور: https://apps.apple.com/pk/app/naya-pakistan-qaumi-sehat-card/id1602654738
20/01/2022
الحمدللہ آج سے راولپنڈی ڈویژن کی 100 فیصد آبادی کو بھی 10 لاکھ روپے تک کی ہیلتھ انشورنس کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے-
اگر آپ کےشناختی کارڈ پر ضلع راولپنڈی، اٹک، جہلم یا چکوال کا مستقل پتہ درج ہے تو 8500 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج کر اپنےخاندان کی اہلیت کی تصدیق کر سکتےہیں-
30/12/2021
20 جنوری 2022 سے نادرہ ریکارڈ کے مطابق (Rawalpindi Division) کے تمام مستقل رہائشی خاندانوں کو ہیلتھ انشورنس کی سہولت فراہم کردی جائے گی۔
07/12/2021
وزیر اعظم عمران خان نے پیر کو اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں ایک متاثر کن تقریب میں مشعل روشن کرکے ملک کے سب سے بڑے کھیلوں کے اقدام کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کا آغاز کیا۔
تقریب میں تمام وفاقی اکائیوں سے نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ڈرائیو کے تحت نوجوانوں کو غیر نصابی اور کھیلوں کی سرگرمیوں میں مصروف رکھنے کے لیے چار ارب روپے کے چار منصوبے شروع کیے گئے ہیں۔
02/12/2021
Congratulations to Newly Appointed Insaf Youth Wing Muncipal Committee Chakwal Team !!!
09/11/2021
انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب کی ورکنگ کمیٹی کی مشترکہ پریس ریلیز جاری۔۔۔۔۔
08/11/2021
ہم اٹھ گئےتو درودیوار ہلا دینگے
اپنے اندر کے جنون کو جگا دینگے
اپنی پہچان نہ رہی تو خان کی قسم
پھر پہچان والوں کی پہچہان بھی مٹا دینگے۔