28/01/2024
انشاء اللہ جلسہ تھوڑی دیر کے بعد شروع ہو گا
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sardar Sultan Muhammad Khan PP 23 PML.N, Political Party, Kot Chahudrian, Chakwal.
28/01/2024
انشاء اللہ جلسہ تھوڑی دیر کے بعد شروع ہو گا
26/04/2023
تھوہا بہادر۔۔ محمدی ہاؤس
رہنما پاکستان مسلم لیگ نامزد امیدوار حلقہ پی پی 23 سردار سلطان شانی خان نے ڈائریکٹر ملک تصور عباس پاکستان کرنسی ایکسچینج سے ملاقات کی ۔۔
اس موقع پر چوہدری یوسف تھوہا، چیئرمین چوہدری شبیر جنیال مرید، حافظ سرفراز وائس چیئرمین بھون، چوہدری محمد افضل سٹی، چوہدری زاہد کہوٹ، کرامت حسین بھٹہ و دیگر احباب موجود تھے۔۔۔
سوشل میڈیا ٹیم سردار سلطان خان شانی، PML.N چکوال
26/04/2023
رانجھا
رہنماپاکستان مسلم لیگ ن وامیدوارحلقہ پی پی 23سردار سلطان شانی خان*صوبیدارنوراحمدجمالی کےبیٹے کی وفات پر لواحقین کے پاس فاتحہ خوانی کیلئے حاضر ہوئے
اس موقع پرعشرت بھگوال*نعیم رانجھا*خضر رانجھا*محمدخان رانجھابھی ہمراہ تھے۔۔
سوشل میڈیا ٹیم سردار سلطان محمد خان PML.N چکوال