02/03/2024
New Telawat Quran Pak || best awarded Qari || best voice|| Pakistani Qari ...
ISLAMIC VIDEO
Support me
حضرت علامہ مولانا خلیفہ حافظ شبیر اختر نقشبندی صاحب کی اعزازی دستار بندی
جامعہ فیضان مصطفیٰ آدھی گوجر خان
دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ کا شکریہ علامہ مولانا قاری غفور ڈار صاحب
....
نیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین
01/03/2024
کسی بھی چیز میں کامیاب ہونے کے لیے، آپ کو مختلف ہونے کی ضرورت نہیں ہے.آپ کو صرف وہی بننا ہے جو زیادہ تر لوگ نہیں ہیں مستقل مزاج، پرعزم، اور اس کے لیے کام کرنے کے لیے تیار ہیں💯
اپنے پیارے آقا مکی مدنی مصطفیٰ ﷺ کے در کا ادنیٰ سا کتا اپنے آخری نبی حضرت محمد ﷺ کا وسیلہ دے کر آپ سے خصوصی اپیل کرتا ہوں🙏
👈 کہ اپنا ووٹ نظام مصطفیٰ ﷺ کے لیے اسلامی نظام کے لیے سودی نظام کے خلاف دیں ٹھپہ کرین پر لگا کر کوفی کردار سے بچ کر وقت کے یزیدوں کے خلاف حسینی کردار ادا کریں اور اپنی قبر و حشر سنواریں
❣️جزاک اللہ خیراً فی الدنیا والآخرۃ
موت کے حوالے سے خوبصورت باتیں
13/01/2024
Sachi bat