PMLN 《UC Jubairpur》

PMLN 《UC Jubairpur》

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN 《UC Jubairpur》, Political Party, Chakwal.

Photos from PMLN 《UC Jubairpur》's post 09/07/2025

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر جاری

جبیر پور میں ماڈل ویلج کا سروے دوسرے روز بھی جاری جس میں سمن آباد اور ڈھوک بودلےشاہ کا سروے کیا گیا ہے اس موقع پر چوہدری شوکت علی، خالد سپر ، چوہدری عمر سمن آباد ، کامران سمن آباد ، بلال سمن آباد ، ارشد سمن آباد ،خالد اعوان اور ڈھوک بودلےشاہ کے ن لیگ کے نمائندے ملک اختر ، ملک زاہد، راجہ ظفر ، حاجی راؤف ، محمد فیاض، راجہ جہنگیر، محمد کامران، محمد زمرد ، محمد اعجاز سروے کے دوران موقع پر موجود تھے ۔
آج جبیرپور کا سروے مکمل ہو گیا ۔

Photos from PMLN 《UC Jubairpur》's post 08/07/2025

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر

جبیرپور میں ماڈل ویلج کا سروے جاری
ماڈل ویلج کے نمائندے کے ساتھ جبیرپور میں سروے کے دوران مسلم ن لیگ کے نمائندے چوہدری شوکت علی ، حاجی شمس ، خالد سپر، راجہ مسعود ،عامر چوھان ، نعیم چوھان موقع پر موجود -

07/07/2025

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر
جبیرپور کو ماڈل ویلج قرار دے دیا گیا۔
چوہدری شوکت علی اور ان کی جبیرپور کی PML(N)کی ٹیم کی جانب سے
شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نوازشریف صاحبہ
شکریہ پارلیمانی سیکرٹری۔و۔ ایم پی اے جناب چوہدری سلطان حیدرعلی خان
آج ایم پی اے ۔و۔ پارلیمانی سیکرٹری جناب سلطان حیدر علی خان نے جبیر پور کی عوام سے کیا ہوا ایک اور وعدہ وفا کر دیا۔
نوٹیفیکیشن جاری
جبیرپور کو ماڈل ویلج بنانے کیلئے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی قیادت میں ترقیاتی ایجنڈے اور عوامی وعدوں کی تکمیل کا سفر کامیابی سے جاری ہےحالیہ پیش رفت کے طور پر تحصیل چکوال کے قصبے جبیرپور کو باقاعدہ طور پر ماڈل ویلج کا درجہ دے دیا گیا ہے۔
یہ اہم سنگ میل عوامی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی چوہدری سلطان حیدر علی خان کی مسلسل کوششوں انتھک محنت اور چوہدری شوکت علی کی بے لوث پارٹی سے محبت اور اہل علاقہ سے وفا کا نتیجہ ہے۔

02/02/2024
Photos from PMLN 《UC Jubairpur》's post 02/02/2024

آج چوہدری شوکت کے ڈیرےپر 8 فروری کے ہونے والے الیکشن کے بارے میں گفتگو اور الیکشن کے دن ووٹ پولنگ کرانے کا لہےعمل بنایا گیا اور کہا گیا کے شیر کی جِیت کو یقینی بنایاجائے گا-

Photos from PMLN 《UC Jubairpur》's post 02/02/2024

ڈھوک گوندل میں شیر کا کھڑاک اس موقع پر چوہدری شوکت ،سیدسبطین کاظمی، سیداجمل کاظمی، خالدسوپراور چوہدری غلام شبیر کی موجودگی میں پوری ڈھوک گوندل نے 8 فروری شیر پر مہر لگانےکے لیے دعا خیر کہہ دی اور پاکستان مسلم لیگ ن کو NA-58 اور PP-20 بھاری لیڈ سے کامیاب کرانےکاعزم کیا-

Want your business to be the top-listed Government Service in Chakwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Chakwal